English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Metaboic | Noun | تحویلی ، متغیر |
| Metabola | Adjective | میٹابولا ۔ کایا بدلاں ۔ پردار حشرات جو کایا بدلی سے گزرتے ہیں ۔ |
| Metabolia | Noun | غذا کا تحلیل ہونا |
| Metabolic | Adjective | شکست و ریخت سے متعلق ۔ |
| Metabolic acidosis | تحولی (میٹابولزم یعنی ایسے کیمیائی اعمال جن کا تعلق جاندار اشیاء سے ہے. تعمیری یا تخریبی عمل ہوتے ہیں، دونوں اقسام کے اعمال کو مجموعی طور پر تحول کہا جاتا ہے) تیزابی دمویت، تحولی خونی ترشاؤ | |
| Metabolic altitude alkalosis | Noun | میٹابولک (تحویل) تیزابیت کا الکی میں تحویل ہونا |
| Metabolic block | Noun | غذائی تبدیلیوں میں رکاوٹ ، تغذیہ میں رکاوٹ |
| Metabolic coma | Noun | تغزیہ کی خرابی کی وجہ سے قوما |
| Metabolically | Adverb | تحولانہ ۔ اِستحلانہ |
| Metabolicmetabolical | — | — |
| Metabolism | میٹا بولزم ، تحول ۔ کیمیائی تعامل جو خلیوں میں واقع ہوتا ہے میٹا بولک تعامل میں حصہ لینے والے مالیکیولز کو میٹا بولائٹس کہا جاتا ہے ۔ اس تعامل میں مالیکیول کی ٹوٹ پھوٹ توانائی پیدا کرتی ہے (کیٹابولزم) مثلاً شوگر تقسیم ہوکر کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پانی میں تبدیل ہوجاتی ہے ۔ اس کے نتیجے میں بڑی مقدار میں توانائی پیدا ہوتی ہے ۔ ای تالیفی تعامل اینابولزم میں وقوع پذیر ہوتا ہے ۔ اس میں چکنائی یا پروٹین بنتی ہے ۔ | |
| Metabolism basal | Noun | اساسی تحول |
| Metabolism error | Noun | نقص تغذیہ |
| Metabolite | Noun | محصول تغیرات میٹابولک ۔ |
| Metabolize | Verb | تحول کرنا ۔ اِستحال کرنا |
| Metabolized | Verb | نئے خلیات بنائے ۔ |
| Metabolous | Adjective | (حشریات) کایا بدل ۔ کایا بدلان کی نوع کا ۔ |
| Metaboric acid hbo2 | — | — |
| Metabranchial | Adjective | کیکڑے کے خول کے اس حصے سے متعلق جو درمیانی خیشومی لختہ کے پہلو میں یا پیچھے کی طرف واقع ہوتا ہے ۔ |
| Metacarpal | Adjective | مُشطی ۔ عظمِ مُشطی ۔ مُشطی ہڈی ۔ مُشط دست سے مُتعَلِق |
| Metacarpal bone | Noun | پنچہ کی ہڈی کے بعد والی ہڈی |
| Metacarpophalangeal | Adjective | ہاتھ کی ہتھیلی انگلیاں اور منعلقات ۔ |
| Metacarpus | Noun | انگشت پنجگانہ ۔ |
| Metacenterbrit metacentre | — | — |
| Metacentral | Adjective | پس مرکزی ۔ مرکزی مابعد کا ۔ |
| Metacentre | Noun | پس مرکز ۔ تیرتے ہوے جسم میں سے گذرنے والا دو عمودی خطوں کا نقطہ اتصال ۔ |
| Metacentric | Adjective | پس مرکزی ۔ مرکز سے پیچھے ۔ مرکز سے ہٹ کے ۔ |
| Metacetone | Noun | ایک بے رنگ روغن جو شکر یا نشاستہ کے چونے کے ساتھ تقطیر سے حاصل ہوتا ہے ۔ |
| Metachemic | Adjective | کیمیائی قلب ماہیت سے متعلق ۔ |
| Metachemistry | Noun | مابعد الکیمیا ۔ جوہری کیمیا ۔ |