English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Metachoresis Noun خلح
Metachromasia Noun رنگ نہ پکڑنا
Metachromatic body s
Metachromatic granule Noun بنیادی رنگوں سے رنگے جانے والے دانے
Metachromatism Noun قلب لون ۔ رنگ بدلی ۔
Metachromophil Noun جو عام طریقہ سے رنگا نہ جا سکے
Metachronism Noun رنگ بدلنے کی صلاحیت ۔
Metachrosis Noun رنگ بدلنا (گرگٹ کی طرح)
Metachysis Verb جسم میں خون ڈالنا ۔
Metacism Noun حرف علت سے شروع ہونے والے لفظ سے پہلے ایسا لفظ لکھنا جو (ایم) پر ختم ہوتا ہے ۔
Metacondyle Adjective اُنگلی کا آخری پور ۔
Metacrasis Noun (ارضیات) باز ترکیب تبدیلی کے ساتھ ۔
Metacresol Noun ایک قسم کا خوشبو دار الکحل ۔
Metacromian Noun بعض پستان دار جانوروں کی نوک شانہ کے پیچھے کا ابھار ۔
Metacyesis Noun حمل خارج رحم ، حمل غیر طبعی
Metadata Noun میٹا ڈیٹا ۔ ڈیٹا کا ڈیٹا ، مثال کے طور پر ، ٹائٹل ، مضمون ، مصنف اور فائل کا سائز فائل کا میٹا ڈیٹا بناتے ہیں ۔
Metadata interchange specification Noun میٹا ڈیٹا انٹرچینج سپیسیفیکیشن ۔ تصریحات کا ایک سیٹ جو تبادلے ، اشتراک اور میٹا ڈیٹا کے انتظام سے نمٹتے ہیں ۔ مخفف ۔ ایم ڈی آئی ایس ۔
Metadolic Noun انجزاب عمل سے زہر یے اثرات کو کم کرنا
Metadrasis Noun عقلی اور جسمانی تھکان
Metafacial angle Noun چہرہ کا پچھلا زاویہ
Metafile Noun میٹا فائل ۔ ایک فائل جو دوسری فائلز پر مشتمل یا دوسری فائلز کی وضاحت کرے ۔
Metaflow Noun میٹا فلو ۔ ڈیٹا ویئر ہاﺅسنگ پروسیس کے چار مرحلوں میں سے ایک جس کے دوران میٹ ڈیٹا کا ساغ لگایا جاتا اور اس کا انتظام کیا جاتا ہے ؛ بزنس ماڈلنگ سٹیج ۔
Metagalactic Adjective ہمہ کائناتی ۔ ہمہ کہکشانی
Metagalaxy Noun ورائے کہکشاں ۔ ہمہ کہکشاں ۔ تمام کہکشاوں کے ساتھ کُل کائنات
Metage Noun کوئلے کی سرکاری طور پر پیمائش ۔ اس پر ادا کردہ محصول ۔ پیمائش کا عمل ۔
Metagelatin Noun ایک قسم کی رقیق جلاٹین ۔
Metagenasis Noun متبادل پیدائش
Metagenesis Noun بعض انواع میں باری باری جنسی اور غیر جنسی تولید کا ادل بدل کر واقع ہونا ۔ نسل گریزی ۔ پس نسلی تولید ۔
Metagenesisdigenesisheterogenesis
Metagenetic Adjective تبدیلِ نَسَل سےمُتعَلِق ۔ نَسَل گریزیہ