English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Metallocene | میٹالوسین ۔ ایک سینڈوچ کمپاﺅنڈ جس میں ایک میٹل ایٹم دو سئیکلو پینٹا ڈائینائل آیونز سے ارتباط کرتا ہے ۔ | |
| Metallochrome | Noun | فولاد کی چادر پر جستے کا آکسائیڈ لگا کر منشوری رنگ دینا ۔ |
| Metallochromic andicator | میٹالو کرومک انڈی کیٹر ۔ ایسا مرکب جو ایک مکمل مختلف رنگ کے ساتھ کمپلیکس بنا سکتا ہے ۔ یہ رنگ فری انڈی کیٹر سے بالکل مختلف ہوتا ہے مثلاً ایرویو کروم بلیک ٹی جیسے میگنیشیم کے ساتھ استعمال کیا جاتا ہے ۔ | |
| Metallodynia | Noun | دھاتی زہر پھیلنے کے سبب درد |
| Metallograph | Noun | دھات کی پلیٹوں کی طباعت ۔ |
| Metallographer | Noun | فِلز نِگار ۔ فِلز شناس ۔ دھاتوں کا مُطالعہ کرنے والا |
| Metallographic | Adjective | فَلز نِگاری سے مُتعَلِق |
| Metallography | Noun | فِلز شناسی ۔ فِلز نِگاری ۔ دھاتوں کا عِلم ۔ |
| Metalloid | Noun | فلزیاتی ۔ دھات جیسا ۔ دھات نما ۔ دھات کی خصوصیات کا حامل عنصر ۔ جیسے بورون ۔ سلیکون اور جرمینیم ۔ |
| Metalloids | میٹالائیڈز (دھتوت) ۔ دھاتوں اور غیر دھاتوں کی خصوصیات کی درمیانی صورت رکھنے والے مادے مثلا جرمینیم آرسینک اور ٹیلورئیم وغیرہ ۔ | |
| Metallophobia | Noun | معدنیات کو چھونے سے خوف کھانا |
| Metalloscopy | Noun | یہ معلوم کرنا کہ کس شخص کے لیے کون سی دھات آسانی سے اور مناسب طور پر اثر پذیر ہو گی ۔ |
| Metallotberapy | Adjective | دھاتوں کے بیرونی استعمال کے ذریعہ علاج ۔ |
| Metallotherapy | Noun | فلزی علاج ۔ دھات کے ذریعے علاج ۔ |
| Metallotoxemia | Noun | علاج معدنی |
| Metallurgical | Adjective | مابعد المنطقی ۔ |
| Metallurgically | Adverb | فلزیاتی طور پر |
| Metallurgicmetallurgical | — | — |
| Metallurgist | Noun | ماہِر فلزیات ۔ دھات کار ۔ دھات صاف کرنے والا |
| Metallurgy | Noun | فِلزیات ۔ دھات کاری ۔ دھاتوں کا تَصفیہ |
| Metalogical | Adjective | منطق سے باہر ۔ روائے منطق ۔ |
| Metalurgy | دھات کاری ۔ دھاتوں کی سائنس اور ٹیکنالوجی سے تعلق رکھنے والا علم بھرتوں کو برآمد کرنے اور انہیں استعمال کرنے کا علم ۔ | |
| Metalwork | Noun | دھات کا فنکارانہ کام ۔ دھات کو شکل دینے کا عمل |
| Metalworker | Noun | دھات کا کام کرنے والا |
| Metalworking | Noun | فلز کاری ۔ دھات کا کام |
| Metamer | Noun | (کیمیا) ایک ترکیب مرکب ۔ |
| Metamere | Noun | حلقہ جسد ۔ حلقہ جِسم ۔ حلقہ دار ۔ |
| Metameric | Adjective | حلقوی ۔ حلقہ جِسم سے مُتعَلِق |
| Metamerically | Adverb | حلقہ جِسم کے طور پر |
| Metamerism | میٹا میر زم ۔ آئسو میر زم کی ایک قسم یک ترکیبی زیر مشاہدہ رنگ میں تبدیلی ۔ |