metal bond – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

میٹل بانڈ ۔ ایک میٹل بانڈ یا دھات سے مراد ایسا مادہ لیا جاتا ہے جو مثبت بار رکھنے والے آیونز پر مشتمل ہوتا ہے ۔ یہ منفی بار رکھنے والے الیکٹرانز کے قلمی شبکہ میں جما ہوتا ہے ۔ الیکٹرانز پیوست رکھنے والی قوت کا کردار ادا کرتے ہیں ۔ ان کے بغیر مثبت آیونز ایک دوسرے کو دور دھکیلتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu