metal cluster compounds – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

میٹل کلسٹر کمپاﺅنڈز ۔ ایسے میٹل ایٹمز کے گچھوں سے بنے مرکبات جو ہم گرفتہ کوارڈی نیٹ بانڈ سے منسلک ہوتے ہیں ۔ ایسی ٹائیل ایسی ٹون کے دھاتی ماخوذات عموماً ( میک ایک) گروپ رکھتے ہیں جن میں حلقہ کی مقامی ردو بدل ظاہر ہوتی ہے ۔ ایسی ٹائیل ایسی ٹونیٹ گردپس جو دھات سے منسلک ہوتے ہیں عموماً اسے چار تک ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu