metal carbonyls – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

میٹل کار بونائلز ۔ co کے کواڈنیشن مرکبات اور کوئی ایک دھات سے بندھا ہوتا ہے ۔ اس کا جنرل فارمولا m(co)n لکھا جاتا ہے ۔ جس میں 3,2,1=n وغیرہ ہوتا ہے ۔ زیادہ تر عبوری دھاتیں مستحکم کار بونائلیز بناتی ہیں ۔ البتہ v(co)6 کی برقی ہیئت نوبل گیس جیسی ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

میٹل کار بونائیلز ۔ مختلف دھاتوں کے مرکبات جو کاربن مونو آکسائیڈ کے ساتھ بنتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu