English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Electrometry | Noun | برق پیمائی ۔ |
| Electromigration | Noun | برقی میدان میں روانوں یا لونتی ذرات کا تنقل ۔ |
| Electromotion | Noun | مقناطیسی رو ۔برقی حرکت ۔ |
| Electromotive | Adjective | محرک برقی ۔ برق رو سے متعلق ۔ |
| Electromotive force | Noun | کسی مہداۓ برق ۔ جیسے خشک سیل سے مہیا کی جانے والی برقی قوت کی مقدار ۔ برق زا قُوَّت ۔ |
| Electromotive series | برقی کیمیائی سلسلہ ۔ وہ سلسلہ جو دھاتوں کے ان تعاملات سے آگاہ کرتا ہے جن میں ان کے آیونز محلول میں اثر انداز ہوتے ہیں تعاملات میں کمی کا سلسلہ دھاتوں کی اس ترتیب میں پایا جاتا ہے ۔ | |
| Electromotive series electrochemical series | Phrase | سلسلہ برقی قوائی ، برقی کیمیائی سلسلہ دھاتوں کا پوٹینشیل سلسلہ ۔ |
| Electromotor | Noun | برقی موٹر ۔ بجلی سے چلنے والی موٹر ۔ |
| Electromuscular | Adjective | برقی عضلی ۔ |
| Electromyogram | Noun | غضلی برق نگارش |
| Electromyograph | Noun | پٹھے میں پیدا ہونے والے کرنٹ کو آلے کی مدد سے ریکارڈ کرنا ۔ |
| Electromyography | Noun | عُضلی بَرق نِگاری ۔ عَامَل عُضلے میں پَیدا ہونے والی بَرقی لہروں کی گَرافِک رَیکارڈِنگ |
| Electron | الیکٹران ۔ برقیہ : اسے منفی برق پارہ بھی کہتے ہیں ۔ الیکٹرانز ایٹم کے نیوکلیئس کے گرد مختلف مداروں میں تیزی سے گھومتے ہیں ۔ کمیت کے لحاظ سے یہ پروٹان یا نیوٹران سے ہلکے ہوتے ہیں ۔ ان پر منفی چارج ہوتا ہے ایٹم میں پروٹان اور الیکٹران کی تعداد مساوی ہوتی ہے ۔ الیکٹران کی زیادہ سے زیادہ تعداد پہلے مدار میں دو ، دوسرے مدار میں آٹھ اور تیسرے مدار میں اٹھارہ ہو سکتی ہے ۔ الیکٹران کی تعداد کے ساتھ مداروں کی تعدادبھی زیادہ ہوتی ہے ۔ | |
| Electron affinity | Noun | کِسی مادّے کی یہ صلاحیت کہ وہ دُوسرے مادّے کے الیکٹرون نِکال لے ۔ |
| Electron affinity a less precise but common name for electron gain enthalpy | Phrase | برقیہ الف ، عام طورپر الیکٹران قبول کرنے اور منفی آئن بنانے کے لیے جوہر یا مالیکیول کا رجحان ۔ |
| Electron affinity symbola | — | — |
| Electron bean | Noun | الیکٹران بیم ۔ ایک سمت میں متحرک الیکٹران کے بہائو کا رخ ۔ الیکٹران بیم سے کیتھوڈرے ٹیوب سی آر ٹی میں استعمال کی جاتی ہے ۔ فاسفورس کی کوٹنگ میں سے الیکٹران کی شعاع گزرنے پر شبیہ بنتی ہے ۔ |
| Electron camera | Noun | آلہ جو کِسی تصویر کو برقی رو میں تبدیل کر دیتا ہے تا کہ اِسے ریڈیائی موجوں کے ذریعے بھیجا جا سکے ۔ |
| Electron capture a nuclear process governed by the weak interaction in which an electron combines with a proton to produce a neutron and a neutrino | Phrase | الیکٹران گرفت ، ۱، جب ایک آزاد الیکٹران جو ہر مالیکیول کی گرفت میں آجائے تو منفی آئن کابننا ،۲، تابکار تبدیل ہوناجس کے نتیجہ کے طور پر مرکزہ اپنے مداری الیکٹرانوں میں سے ایک کو گرفت میں لیتا ہے ۔ |
| Electron cloud | Noun | کسی ایٹم کے مرکزہ کے گرد الیکٹرون کا سلسلہ ۔ |
| Electron configuration | Noun | الکٹرائی تشکیل ۔ الکٹرون تشکیل ۔ |
| Electron deficient compound a compound in which there are apparently not enogugh electrons for all the atoms on the basis of conventional two centre two electron bonding because there are delocalized multi centre bonds | Phrase | کم یاب الیکٹرانوں والا مرکب ، ایسا مرکب جس میں موجود تمام ایٹموں کے لیے الیکٹرانوں کی مناسب مقدار موجود نہ ہو ۔ |
| Electron density | کثافت برقیہ ۔ بانڈنگ تھیوریز میں کسی مخصوص مقام پر الیکٹران کی موجودگی کے امکان کو ظاہر کرنے کے لیے مستعمل اصطلاح ۔ | |
| Electron differaction | برقیہ انکسار امواج ۔ مادہ میں سے الکیٹرانز کے گزرنے سے انکساری اثر ۔ برقیہ انکسار امواج الیکٹرانز کے ساتھ امواج کے وجود کا بڑا ثبوت ہے ۔ایک طریقہ کار جس کو مادوں کے ڈھانچہ دیکھنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ الیکٹرانز کا ایک بیم کم دباﺅ میں گیس سے گزارا جاتا ہے ۔ اس سے فوٹو گرافک پلٹ پر مرتکزحلقوں کے سلسہ کا نقش بن جاتا ہے ۔ | |
| Electron diffraction the diffraction of electrons by matter | Phrase | الیکٹران ڈفرنس یکشن ، مادہ سے الیکٹرانز کاڈیکشن ۔ |
| Electron electron interaction the interaction between electrons in a multielectron system it is a very difficult area of quantum mechanics | Phrase | الیکٹران ، الیکٹران باہمی عمل ، کثیر الیکٹرانی نظام میں الیکٹرانوں کے مابین باہمی عمل الیکٹران ، الیکٹران باہمی عمل کہلاتا ہے ۔ |
| Electron emission | Noun | الیکٹرانی اِخراج ۔ کِسی برقیرے سے اِرد گِرد کی جگہوں میں الیکٹرونوں کا اِخراج ۔ |
| Electron exchange | تبادل برقیہ ۔ کیمیائی تبدیلی کے ساتھ الیکٹرانز کے تبادلہ کا پراسیس ۔ | |
| Electron gas degenerate gas of electrons fermi gas | Phrase | الیکٹران گیس ، الیکٹرانوں کی گیس نما حالت ۔ |
| Electron gun | Noun | برقیہ بندوق ۔ برقیرہ مع اُس آلے کے جو برقیرے سے خارج ہونے والی برقیاتی شعاعوں کے حجم اور شکل کو منضبط کرتا ہے ۔ |