electron differaction – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

برقیہ انکسار امواج ۔ مادہ میں سے الکیٹرانز کے گزرنے سے انکساری اثر ۔ برقیہ انکسار امواج الیکٹرانز کے ساتھ امواج کے وجود کا بڑا ثبوت ہے ۔ایک طریقہ کار جس کو مادوں کے ڈھانچہ دیکھنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ الیکٹرانز کا ایک بیم کم دباﺅ میں گیس سے گزارا جاتا ہے ۔ اس سے فوٹو گرافک پلٹ پر مرتکزحلقوں کے سلسہ کا نقش بن جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu