English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Electroncephalograph | Noun | وہ آلہ جس کی مدد سے دماغ سے حاصل ہونے والی برقی تحریکات کو کاغذ پر ریکارڈ کیا جاتا ہے ۔ |
| Electrone crosis | Adjective | سزائے موت بذریعہ بجلی ۔ |
| Electronecrosis | Noun | بجلی کے ذریعہ پھانسی دینا |
| Electronegative | Adjective | برقی منفی ۔ منفی برقی بار کا حامل ۔ تیزابی ۔ جِس پر منفی برقی بار ہو ۔ |
| Electronegativeness | Noun | برقی منفیت ۔ |
| Electronegativity | Noun | برقی منفیت ۔ |
| Electroneurography | Noun | محیطی اعصاب کی برقی قوت ماپنا |
| Electroneurolysis | Noun | برقی عصب پاشی ۔ |
| Electroneuromyography | Noun | عضلاتی اعصاب کی بذریعہ برق قوت مانپنا |
| Electroneurotone | Noun | برقی آلہ مالش ۔ |
| Electronic | Adjective | برقیات سے متعلق ۔ اُن آلات کے استعمال سے متعلق جو برقیاتی اصولوں کے مطابق بروۓ کار لاۓ جاتے ہیں ۔ |
| Electronic brain | Noun | ایک بڑی کمپیو ٹر مشین جو الیکٹرونی طریقہ سے کام کرتی ہو ۔ |
| Electronic charge | Noun | بار برقیہ ۔ |
| Electronic commerce | Noun | الیکٹرونک کامرس ۔ ایسی تجارتی سرگرمی جو ایک نیٹ ورک سے مربوط کمپیوٹرز کے ذریعے عمل میں آتی ہے ۔ |
| Electronic computer | Noun | برقی کمپیوٹر ۔ |
| Electronic computor | Noun | برقی کمپیوٹر ۔ |
| Electronic configuration of atoms | ایٹموں کی برقی ہیئت ۔ الیکٹرانز مختلف انرجی لیولز یا شیل میں مرتب ہوتے ہیں ان میں سے ہر ایک مخصوص حد تک زیادہ سے زیادہ الیکٹرانز رکھ سکتا ہے ۔ مثلاً شیل 1,2,3,4 میں زیادہ سے زیادہ الیکٹرانز کی تعداد 32,18,8,2 ہوتی ہے ۔ | |
| Electronic data processing | Adjective | خیرات خور خیرات پر گزر اوقات کرنے والا ۔ |
| Electronic frontier foundation | Noun | الیکٹرونک فرنیٹر فاونڈیشن ۔ پبلک کے لیے ایک وکالتی تنظیم جو کمپیوٹر صارفین کے شہری آزادی کے دفاع کے لیے وقف ہے ۔ |
| Electronic iron it runs on electricity | Phrase | بجلی کی استری یہ بجلی سے چلتی ھے |
| Electronic mall | Noun | الیکٹرونک مال ۔ مختلف آن لائن کاروبار کا حقیقی مجموعہ سے وابستگی ہر کاروبار میں اضافے کے ارادے سے ان سے وابستگی قائم کی جاتی ہے تاکہ ساتھی کاروباری حضرات کی مدد سے کاروبار میں اضافہ ہوسکے ۔ |
| Electronic media and print media are the two major means of communication | Phrase | ذرائع ابلاغ کے دو بڑے ذرائع الیکٹرانک میڈیا اور پرنٹ میڈیا ہیں ۔ |
| Electronic media ineludes film radio television and internet tv is a very fine medium of entertainment | — | — |
| Electronic music | Noun | الیکٹرونک میوزک ۔ کمپیوٹرز اور الیکٹرونک آلات کی مدد سے تیار کی جانے والی موسیقی ۔ |
| Electronic office | Noun | الیکٹرونک آفس ۔ ۱۹۷۰ کے آخر سے ۱۹۸۰ کے وسط تک خصوصا استعمال کی جانے والی ایک اصطلاح جو کمپیوٹرز اور کمیونیکیشنز آلات کی مدد سے خیالی اور کاغذ کے بغیر کام کرنے والے ماحول کا حوالہ دیتی ہے ۔ |
| Electronic structure of elements | عناصر کا برقی ڈھانچہ ۔ پال کے اصول کے مطابق ایٹموں کے الیکٹرانز مختلف لیولز میں منقسم ہوتے ہیں ۔ یہی ہینڈ کا اصول ہے ۔ اسے سادہ سے انداز میں پیش کیا جاتا ہے مثلاً ls2 2s2 2p6 3s1 کیلئے na ۔ | |
| Electronic transition | الیکٹرانک ٹرانز یشن ، برقی تغیر ۔ کسی ایٹم یا مالیکیول میں الیکٹرانز کے پاس صرف طے شدہ توانائیاں ہوتی ہیں ۔ ( مدار) اگر ایک الیکٹران کسی ایک مدار سے دوسرے مدار میں چلا جائے تو ایک الیکٹرانک ٹرانزیشن ( برقی تغیر ) پیدا ہوتا ہے اور اس کے نتیجہ میں توانائی کا اخراج یا انجزاب دونوں مداروں کی توانائیوں کے فرق پر مبنی ہوتا ہے ۔ | |
| Electronic transition a transition in which an electron moves from one orbital to another | Phrase | الیکٹرانک ٹرانزیشن ، ایسا ٹرانزیشن جس میں الیکٹران ایک آریٹل سے دوسرے کی طرف منتقل ہوتا ہے ۔ |
| Electronically | Adverb | برقیاتی انداز میں ۔ |
| Electronicist | Noun | مرتب برقیاتی موسیقی ۔ برقیاتی موسیقی ترتیب دینے والا ۔ |