English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Electrolyze Verb برق پاشی کے ذریعے فرسودہ کرنا ۔ سڑانا ۔ تحلیل کرنا ۔
Electrolyzer Noun برق پاشی کے ذریعہ تحلیل کُنِندہ ۔
Electromagent a magent produced by passing a current though a wire wound aroun an iron core Phrase برقی مقناطیس ، عارضی مقناطیسی جو لوہے کی سلاخ کے گرد تاریں لپیٹ کر برقی گزارنے سے بنتا ہے ۔
Electromagnestism Noun برقی مقناطیسیت ۔ برقی لہروں اور مقناطیسیت کے باہمی تعلق کا مطالعہ ۔
Electromagnet Noun الیکٹرومیگنٹ ۔ ایک ایسا آلہ جو برقی رو گزرنے پر مقناطیسی میدان پیدا کرتا ہے ۔
Electromagnetic Adjective برقی مقناطیسیت ۔ برقی مقناطیسی سے متعلق ۔
Electromagnetic component Noun الکٹرو میگنیٹی جُز ۔
Electromagnetic induction Noun برقی مقناطیسی امالہ ۔ کِسی سرکٹ کے گِرد مقناطیسی میدان تبدیل کر کے اِس میں وولٹیج پیدا کرنا ۔
Electromagnetic interaction the interaction one of the four fundamental interactions between particles with electric charge
Electromagnetic pump a pump for fluids that conduct electricity Phrase برق مقناطیسی پمپ ، مائع دھاتوں کو پمپ کرنے کے لیے استعمال ہونے والا آلہ ۔
Electromagnetic radiation برقی مقناطیسی تابکاری ۔ توانائی کی ایک شکل جولہروں جیسا کریکٹر رکھتی ہے جسے خلا میں m/sec 3.00x10.8 کی رفتار سے عمل میں لایا جا سکتا ہے ۔ برقی چارج کے اسراع سے پیدا ہونے والی برقی مقنا طیسی میدانوں سے وابستہ توانائی کی موجوں پر مشتمل اشعاع ۔
Electromagnetic radiation radiation emitted in the from of an electromagnetic wave Phrase برق مقناطیسی اشعاع ، برقی چارج کے اسراع سے پیدا ہونے والے برقی و مقناطیسی میدانوں کے ساتھ وابستہ توانائی کی موجوں پر مشتمل اشعاع ۔
Electromagnetic spectrum برقی مقناطیسی طیف ۔ مختلف قسم کی برقی مقناطیسی شعاعوں کا انتظام جو موج طول بڑھانے ( یا فریکوئنسی کم کرنے کے لیے ) کیا جاتا ہے ۔
Electromagnetic spectrum the name given to the range of frequencies over which electromagnetic radiation can propagate Phrase برق مقناطیسی طیف ، تعدد کی رینج یا حد جس پر مقناطیسی اشعاع پھیلائی جاتی ہے ۔
Electromagnetic wave Noun برقی مقناطیسی موج ۔ وہ لہر جس کی امتیازی خصوصیّات برقی اور مقناطیسی میدانوں کے تغیرات ہوں ۔
Electromagnetic waves برقی مقناطیسی امواج ۔ میکسویل نے نتیجہ اخذ کیا تھا کہ روشنی اور تابکار توانائی کی دوسری اقسام خلا میں موجوں کی صورت بھیجی جاسکتی ہیں ایسی شعاعوں کے مقناطیطی اور برقی میدان ہوتے ہیں تمام اقسام کی برقی مقناطیسی شعاعیں ایک ہی رفتار سے سفر کرتی ہیں ۔
Electromagnetically Adverb برقی مقناطیسیت کے ذریعے ۔
Electromagnetics Noun برقی مقناطیسیات ۔ طبیعیات کا وہ شُعبہ جِس کاتَعلُّق برقی رو اور اِس سے پیدا ہونے والے برقی میدان کے باہمی رِشتے سے ہوتا ہے ۔
Electromagnetisation Noun برقی مقناد ۔
Electromagnetism Noun برقناطیسیت ۔ برقی توانائی کی پیدا کردہ مقناطیسی قوتیں ۔ اِن کا مُطالعہ ۔
Electromagnetism the area of physics that deals with electric fields and magnetic fields Phrase برقی مقناطیسیت ، برقی لہروں اور مقناطیسیت کے باہمی تعلق کا مطالعہ مقناطیسیت جو برقی رو سے پیدا ہوتی ہے ۔
Electromassage Verb علاج بذریعہ بجلی اور مالش ۔
Electromechanical Adjective میکانکی عمل پر برقیات کے اطلاق سے مُتعلق ۔
Electromer Noun دویا زیادہ اشیاءمیں سے ایک جو الیکٹرون کی تقسیم کے اعتبارسے مختلف ہوتی ہے ۔
Electromerism Noun برقی ہم ترکیبی ۔
Electrometallurgy الیکٹرومیٹلر جی ۔ برقی دھات کاری ایسے برقی طریقوں کا مطالعہ جو کسی دھات کو اس کی کچ دھات سے علیحدہ کرنے یا برقی ذرائع سے دھاتوں کو صاف کرنے یا ڈھالنے کے لیے زیر عمل لائے جاتے ہیں ۔
Electrometer الیکٹر و میٹر ۔ ایک آلہ جو برقی چارج کا سراغ لگانے اور اس کی مقدار کی پیمائش کرنے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Electrometer a device for measuringvoltage it has a very high impedance and thus draws almost no current drom the source Phrase برق پیما ، وولٹیج کے فرفوں جو منبع سے کرنٹ نہیں کھینچتے کی پیمائش کے لیے ایک آلہ ۔
Electrometic titrations الیکٹرومیٹک ٹائیٹریشن ۔ ایسا تجزیاتی طریقہ جو کسی محلول میں ڈوبے بے عمل الیکٹروڈ کی الیکٹرو موٹیو فورس کا مشاہدہ کرکے کیا جاتا ہے ۔ رنگدار محلول کی ٹائیڑیشن میں یہ طریقہ استعمال کرتے ہیں ۔
Electrometric Noun برق پیمائی سے متعلق