English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Electron gun a device for producing a stream of electrons | Phrase | برقیہ صراف ، برقیہ بندوق ، الیکٹرانوں کی بوچھاڑ پیدا کرنے والا آلہ ۔ |
| Electron hole pair an electron together with the associated hole in a solid state system | Phrase | الیکٹران ، ہول جوڑا ، مادے کی ٹھوس حالت میں الیکٹران اور ہول کا یکجا پایا جانا ۔ |
| Electron lens | Noun | برقیاتی عدسہ ۔ برقی مقناطیسی آلہ جو برقیائی شعاعوں کو برقیائی خرد بین میں منعکس کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ الیکٹرون لینز ۔ |
| Electron lens a system of electric or magnetic fieldsboth designed to foucs an electron beam analogously to the waya conventional lens focuses light | — | — |
| Electron microscope | Noun | برقیائی خرد بین ۔ الیکٹرونی خُردبین ۔ ہم عام خُردبینوں سے چیزیں اِس لیے دیکھ سکتے ہیں کہ جو چیز دیکھی جاتی ہے وہ روشنی کے ایک جُزو کو جذب کر لیتی ہے ۔ |
| Electron microscope an instrument that createsa high magnification image of an object by employing a beam of electrons rather than light as in a conventional optical microscope | Phrase | برقیائی خورد بین الیکٹران مائیکرو سکوپ ، عام خوردبین کے مقصد کے لیے استعمال ہونے والی خوردبین جس میں اشیاء اس کی نسبت کئی گنا نظر آتی ہیں ۔ |
| Electron microscopy | Noun | برقیائی خردبینی ۔ |
| Electron multipiler | Noun | برقیہ افزایندہ ۔ ثانوی برقیرہ ۔ ڈائی نوڈ ۔ |
| Electron multiplier | Noun | برقیات افزائندہ ۔ |
| Electron multiplier a device for detecting and counting elecctrons | Phrase | برقیات افزائندہ ، الیکٹرانوں کی نشاندہی کرنے اور شمار کرنے کا ایک آلہ ۔ |
| Electron optics | Noun | برقیائی بصریات ۔ برقیائی انکسار شعاع کے مظاہر کا مطالعہ جع عدسوں کے روشنی پر پڑنے والے اثر سے براہ راست مماثلت رکھتے ہیں ۔ |
| Electron optics the study of the refraction of electrons in electromagnetic fields | Phrase | الیکٹرانی بصریات ، برقی مقناطیسی میدانوں میں الیکٹرانوں کے انعطاف کا مطالعہ ۔ |
| Electron pair an exceptionally important idea in chemistry that electrons are almost always paired | Phrase | الیکٹرانی جوڑا ، کیمیا میں مستعمل ایک انتہائی اہم نظریہ ، اس کے مطابق الیکٹران ہمیشہ جوڑوں کی صورت میں پائے جاتے ہیں ۔ |
| Electron pair lone pair | — | — |
| Electron probe microanalsis a method of performing a chemical analysis on a surface by measuring the x ray spectrum produced by electron bombardment | Phrase | الیکٹران پر دب خورد تجزیہ ، کسی چیز کی نہایت تھوڑی مقدار کا تجزیہ کرنے کا طریقہ اس پر برقیائی شعاع کو مرکوز کیا جاتا ہے جس سے ایکس رے کا اخراج ہوتا ہے ۔ |
| Electron shell | Noun | برقیائی خول ۔ |
| Electron spectroscopy a name given to a rangs of techniques whose common feature is the detection of the distribution of the energy of emitted electrons | Phrase | الیکٹران طیف بینی ، خارج شدہ الیکٹرانوں کی توانائی کا اندازہ لگانے والی مختلف تکنیکوں میں سے ایک تکنیک ۔ |
| Electron spin | الیکٹران سپن ۔ الیکٹران کی خصوصیت جو اسے ایک چھوٹے سے میگنٹ کا طرز عمل اپنانے کے قابل بناتی ہے ۔ الیکٹران سپن سے ایک سپن کو انٹم نمبر وابستہ ہوتا ہے ۔اس کی قدر 2/1 - یا 2/1+ ہوتی ہے ۔ | |
| Electron spin resonance | الیکٹران سپن ریزونینس ۔ الیکٹرانز کے سپن کی مکانی سمت بندی نافذ کردہ میگنٹ فیلڈ کی سمت کے متوازی یا غیر متوازی ہوتی ہے ۔ | |
| Electron stream | Noun | برقیوں کا داھارا ۔ |
| Electron telescope | Noun | الیکٹرونی دُوربین ۔ ایسی دوربین جو اِسی اصُول پر بنائی جاتی ہے جِس پر الیکٹرونی خُردبین مبنی ہوتی ہے ۔ |
| Electron theory | Noun | نظریہ ء برقیہ ۔ |
| Electron transfer reaction | الیکٹران ٹرانسفرری ایکشن ۔ الیکٹرانز کے ایک گروپ سے دوسرے گروپ میں تبادلہ سے متعلقہ تعاملات یہ تخفیف اور تکسید ہو سکتے ہیں ۔ | |
| Electron transport chain | Noun | الیکٹران کی تر سیل والی زنجیر |
| Electron tube | Noun | برقیائی نلی ۔ خلائی نلی ۔ |
| Electron volt | Noun | برقیہ وولٹ ۔ حرکی توانائی جو کوئی برقیہ ۔ کِسی مُتحرک الیکٹرون کی توانائی ظاہِر کرنے کی اکائی ۔ |
| Electron volt ev | — | — |
| Electronarcosis | Noun | تشنجی بیماریوں کے علاج کے لئے دماغ کو بجلی کے جھٹکے لگانا |
| Electronate | Noun | الیکٹرونوں کا ازدیاد ۔ کِسی ایٹم میں ایک یا ایک سے زائد الیکٹرونوں کا اِضافہ کرنا ۔ |
| Electronation | Noun | ازدیاد برقیات ۔ |