electron – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

الیکٹران ۔ برقیہ : اسے منفی برق پارہ بھی کہتے ہیں ۔ الیکٹرانز ایٹم کے نیوکلیئس کے گرد مختلف مداروں میں تیزی سے گھومتے ہیں ۔ کمیت کے لحاظ سے یہ پروٹان یا نیوٹران سے ہلکے ہوتے ہیں ۔ ان پر منفی چارج ہوتا ہے ایٹم میں پروٹان اور الیکٹران کی تعداد مساوی ہوتی ہے ۔ الیکٹران کی زیادہ سے زیادہ تعداد پہلے مدار میں دو ، دوسرے مدار میں آٹھ اور تیسرے مدار میں اٹھارہ ہو سکتی ہے ۔ الیکٹران کی تعداد کے ساتھ مداروں کی تعدادبھی زیادہ ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

برقیہ ، منفی برقیہ جو مثبت برقیہ کے اطراف سالمہ میں چکر لگاتا رہتا ہے ، منفی برقیہ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

برقیہ ۔ جوہر کے مرکز سے باہر پایا جانے والا منفی بار والا بنیادی ذرہ ۔

🔹 Roman Urdu