electron gun – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

برقیہ بندوق ۔ برقیرہ مع اُس آلے کے جو برقیرے سے خارج ہونے والی برقیاتی شعاعوں کے حجم اور شکل کو منضبط کرتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

الیکٹران گن ۔ ایک آلہ جو الیکٹران بیم پیدا کرتا ہے یہ ٹیلیوثرن اور کمپیوٹر مانیٹر میں پایا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu