English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Electrolithtrity Noun برقی سنگ شکنی
Electrologist Noun برقی رو سے بال ۔داغ ۔مہاسے دور کرنے والا ۔
Electrology Noun اطلاقی برقیات ۔علم البرق ۔
Electrolpelexy Phrase برق تراشہ : سرجیکل ڈایا تھرمی کی تکنیک ۔
Electroluminescence Noun برقی توانائی کے ذریعے پیدا کی جانے والی روشنی خصوصاً وولٹ کی مقدار کو بروۓ کار لا کر ۔
Electroluminescence fluorescence in which the excitation is caused by bombardment by electrons Phrase برقی نورانیت ، الیکٹرانوں کے ساتھ کسی چیز کی بمباری سے ہونے والی خلوریت ۔
Electroly te Noun محلول برق پا شیدگی
Electrolyse Verb برقپاش کرنا ۔ برقپاشی کے ذریعے عمل کرنا ۔
Electrolyser Noun برقپاش ۔ برقپاشی کرنے کا عمل ۔ برقی رو تحلیل کرنے کا عمل ۔
Electrolysis Noun بَرق پاشی ۔ بِجلی کے ذَریعے کیمیائی بوسیدگی ۔ بِجلی کے اِستَعمال سے اِنفَرادی بالوں اور مَسّوں کا خاتمہ
Electrolyte Noun مائع یا کسی شے کا محلول جو آئن میں تبدیل ہو کر اپنے میں سے برقی رو کو گذرنے دیتا ہے ۔ طب میں اس سے مراد اُس شے کے آئن ہی ہیں ۔
Electrolyte electrolysis further subdivision of acids strong acid weak acid Phrase برق پاش ، ۱ محلول یا مائع جس میں بجلی گزر سکتی ہو ۲ ایک مرکب جو محلو میں یا پگھلی ہوئی حالت میں برقی کرنٹ کو گزرنے دیتا ہے اور بیک وقت اس کا تجزیہ بھی ہوجاتا ہے ۔
Electrolytes الیکٹرولائٹس ( برق پاش) ۔ ایسے مادے جو محلول یا پگھلی ہوئی حالت میں ہوں اور بجلی کے اچھے موصل ہوں ۔
Electrolytic Adjective برق پاشی سے متعلق ۔
Electrolytic break Noun برق پاشیہ توڑ ۔
Electrolytic capacitor a capacitor a capacitor in which the dielectric is a layer of metal oxide deposoted on the anod by electrolysis Phrase الیکٹرو لائیٹک کیپیسٹر ، ایسا کیپیسٹر جس میں حاجز پرت کسی دھاتی آکسآئیڈ کی ہوتی ہے یہ پرت اینوڈ پر برق پاشیدگی کےذریعے چڑھائی جاتی ہے ۔
Electrolytic cell Noun برق پاشی خانہ ۔
Electrolytic chlorine Noun تبدیقی کلورین
Electrolytic condenser Noun برق پاش مکثفہ ۔ برق پاش کنڈنسر ۔
Electrolytic conduction الیکٹرولائٹک کنڈکشن ۔ کسی الیکٹرولائٹک محلول میں برقی روکی ایصالیت ( آزادانہ بہاﺅ ) ۔
Electrolytic copper Noun بالکُل خالِص تانبا جو برق پاشی کے ذریعے حاصِل کیا جاتا ہے ۔
Electrolytic depolarisation Noun برقی ازالہء ۔
Electrolytic gas برق پاش گیس ۔ پانی کی برق پاشیدگی ( الیکٹرو لائسز ) سے بننے والا ہائیڈ روجن اور آکسیجن کا آمیزہ بلحاظ حجم ان کی نسبت 2:1 ہوتی ہے ۔
Electrolytic oxidation برق پاش تکسید ۔ الیکٹرولائسز سے زیراثر تخفیف کا عمل ۔
Electrolytic polarisation Noun برقی تقطیب ۔ برقپاشی تقطیب ۔
Electrolytic polishing Noun برق پاشی جلا کاری ۔
Electrolytic rectifier Noun برق پاشی راست گِر ۔ برق پاشی رکٹیفائر ۔
Electrolytic refinning برق پاش صفائی ۔ دھاتوں کو الیکٹرولائسز کے ذریعے صاف کرنے کا عمل ۔
Electrolytic separation برق پاش علیحدگی ۔ الیکٹرولائسز کے ذریعے ہائیڈ روجن کو ڈیوٹرئیم سے علیحدہ کرنے کا طریقہ ۔
Electrolyzation Noun تحلیل بذریعہ برق پاشی ۔