electron bean – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

الیکٹران بیم ۔ ایک سمت میں متحرک الیکٹران کے بہائو کا رخ ۔ الیکٹران بیم سے کیتھوڈرے ٹیوب سی آر ٹی میں استعمال کی جاتی ہے ۔ فاسفورس کی کوٹنگ میں سے الیکٹران کی شعاع گزرنے پر شبیہ بنتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu