English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Carbohydrase an enzyme that hydrolyses carbohydrates Phrase کاربوہائیڈریز ، ایسے خامرات جو کاربو ہائیڈریٹس کی آب پاشیدگی کرتے ہیں مثلا اماملیس بیکٹز اور مالیٹز ۔
Carbohydrate Noun کاربن ہائٹروجن اور آکسیجن پر مشتمل نامیاتی مرکب جو پودوں میں فوٹو سنتھیسس کے ذریعے تیار ہوتا ہے یہ مرکبات ٹوٹنے پر حرارت پیدا کرتے ہیں ان میں نشاستے شکر اور سیلولوز شامل ہیں انہیں تین گروپوں میں تقسیم کیا جاتا ہے ۔ مانوسیکرائڈز ڈائی سیکرائڈز اور پولی سیکرائڈز ۔
Carbohydrates Noun نِشاستہ دار غذا ۔ کیمیائی مُرکبات کا گروہ جِس میں گلوکوز ، شکر ، نِشاستہ اور سلولوز شامِل ہیں ۔
Carbolate Noun (کيمِيا) کاربُوليٹ ۔ کاربالک ايسَڈ کا نَمَک ۔
Carbolated Adjective جِس ميں کاربالِک ايسَڈ ہو ۔
Carboli and other chemical antisepetics harm the white cells of the body
Carbolic Noun فنائل خاص کر جراثیم کَش مادّے کے طور پر ۔ فنائل دار صابن ۔ فنائل کی گولیاں ۔
Carbolic acid Noun وہ مرکب جس نے جراثیم سے آزاد جراحی کا راستہ کھولا ۔ اب اس سے زیادہ بہتر اور نسبتا بے ضرر مرکبات استعمال کیے جاتے ہیں ۔ اسے کالا مین لوشن میں خارش دور کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Carbolic acid and all the other known antisepre did more damage to the leucocytes than to the germs
Carbolic acid could kill germs inside human body
Carbolic acid is one
Carbolic acid was one of such chemicals
Carbolism Noun تسمم کاربول
Carbolize Verb کاربولک ترشہ ملانا ۔
Carbolized Noun کاربول زدہ
Carboluria سبز رنگت یا سیاہی مائل پیشاب کا آنا ۔
Carbometer Noun کاربن پما
Carbon کاربن ۔ کرہ ارض پر وسیع طور پر پایا جانے والا عنصر اس کی علامت C جوہری عدد 6 ، جوہری وزن 12.01 اور گرفت 4 ہے ۔ کاربن آزاد اور مرکب دونوں حالتوں میں پایا جاتا ہے ۔ اس کی قلمی شکلیں ہیرا اور گریفائیٹ ہیں ۔ غیر قلمی شکلوں میں کاجل ، معدنی کوئلہ ، چوبی کوئلہ ، حیوانی کوئلہ ، کاربن گیس اور کوک ہیں ۔ عام نامیاتی مرکبات کا اہم جزو ہے ۔ یہ پیر یا ڈک ٹیبل کے چوتھے گروپ میں واقع ہے ۔ اس کے چاروں ویلنسی کے بانڈ ایک چار سطحی شکل کے کونوں میں واقع ہوتے ہیں ۔ ہوا میں آسانی سے جلتا اور کاربن ڈائی آکسائیڈ پیدا
Carbon 13 Noun کاربَن ۱۳ کاربَن کا کَمياب ہَم جا جو سَرطان کی تَحقيق اور زَمائی مُطالِعَہ ميں اِستَعمال ہوتا ہے ۔
Carbon 14 Noun کاربَن ۱۴ ۔ تابکار کاربَن جِس کا کَمِيّتی عدَد ۱۴ ہے ۔
Carbon arc Noun کاربن آرک ۔
Carbon assimilation Noun کاربن جزئیت ۔
Carbon black کاربن بلیک ۔ ایسا کاربن جو نیچرل گیس یا لیکویڈ ہائیڈ روکاربنز کے نامکمل احتراق سے حاصل ہوتا ہے ۔ اسے ربڑ انڈسٹری میں استعمال کرنے کے علاوہ روشنائی بنانے ، رنگ اڑانے والے اور رنگ بنانے والے مادوں اور پینٹس میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Carbon brush Noun کاربن برش ۔
Carbon copy Noun کاربَنی نَقَل ۔ کِسی بھی لِکھی ہُوئی يا ٹائپ کی ہُوئی نَقَل ۔
Carbon cycie Noun (کيمِيا) کاربَنی دَور ۔
Carbon cycle Noun کاربنی دور ۔ پودوں اور جانوروں کے جِسم سے کاربن کے مُرکبات کا اِخراج اور اِن کا دوبارہ واپِس آ جانا ۔
Carbon dating کاربن ڈیٹینگ ۔ ایک مخصوص طریقہ کار جس کے ذریعے ایسے مادوں کی عمر کا اندازہ لگایا جاتا ہے جوکبھی زندہ تھے یا زندگی رکھتے تھے ۔ اس طریقہ کار کی بنیاد C-14 جزو ہوتی ہے پھر اس کی ہاف لائف 5770 برس کے طور پر لے کر تخمینہ لگایا جاتا ہے ۔
Carbon dioxide Noun کاربن ڈائی آکسائڈ کیں جو عمل تنفس کے نتیجے میں پھیپھڑوں سے خارج ہوتی ہے ۔ عمل احتراق کے نتیجے میں بھی تیار ہوتی ہے ۔
Carbon dioxide co2