carbon dating – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کاربن ڈیٹینگ ۔ ایک مخصوص طریقہ کار جس کے ذریعے ایسے مادوں کی عمر کا اندازہ لگایا جاتا ہے جوکبھی زندہ تھے یا زندگی رکھتے تھے ۔ اس طریقہ کار کی بنیاد C-14 جزو ہوتی ہے پھر اس کی ہاف لائف 5770 برس کے طور پر لے کر تخمینہ لگایا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

وہ طریقہ جس کے ذریعے آثار قدیمہ اور ارضیاتی نمونوں کی عمر یا قدامت کا ربن چودہ کی مقدار ناپ کر متعین کی جاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu