English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Carbanions r3c کاربن آیونز ۔ c-x; c c-h; میٹل اور c-c بانڈز کے انشقاق سے پیدا ہونے والے آیونز ، ہوا اور پانی کے ساتھ اعلی درجہ کا تعامل کرتے ہیں ۔
Carbaryl Phrase جوئیں مار دوا ۔
Carbasus Noun گاز ، لنٹ
Carbazol Noun کولتار کے تیل میں موجود امیڈو فنیائل ۔
Carbazol c12 h9 n
Carbazole Noun ايک سُفيد قَلمی، حَلقَوی اور نامِياتی مُرَکَّب جو تارکول سے حاصِل ہوتا ہے ۔
Carbazotates Noun کار بازوئک ایسڈ کا نمک ۔
Carbazotic acid Noun لیکرک ایسڈ کا پرانا نام ۔
Carbbohydrates an abundant class of biological molecules composed of carbon with hydrogen an oxygen in a ratio of about two hydrogens and one oxygen per one carbon carbohydrates occur as monosaccharides simple sugars such as glucose disaccharides such as Phrase کاربو ہائیڈریٹس ، ان میں کاربن ہائیڈروجن اور آکسیجن ہوتی ہے ہائیڈروجن اور آکسیجن کا تناسب اتنا ہوتا ہے جتنا کہ پانی میں یعنی دو حصے ہائیڈروجن اور ایک حصہ آکسیجن عام طور پر پائے جانے والی کاربو ہائیڈ ریٹ مندرجہ ذیل ہیں گلوکوز فرکٹوز سکروز مالٹوز نشاستہ سیولوز کاربوہائیڈریٹس پودے کے لیے توانائی مہیا کرتےہیں وہ ایسے مادے بناتے ہیں جن سے دوسرے نامیاتی مرکبات مثلا چکنائی پروٹین وغیرہ بن سکیں علاوہ ازیں سیولوز بناتے ہیں جو کہ پودوں کے لیے ضروری گلوکوس مانو سکرائیڈ انڈ وہکسوز اور ڈیکسڑوروٹیڑی ہے جبکہ س
Carbene کاربین ۔ دوہری ویلنسی رکھنے والے کاربن ایٹمز پر مشتمل ہوتا ہے ۔ ڈائی ایزو الکینز کی پروٹولائز سے تیار ہوتا ہے ۔
Carbene r2c کاربین ۔ دوہری ویلنسی رکھنے والے کاربن ایٹمز پر مشتمل ہوتا ہے ۔ ڈائی ایزوالکینز کی پروٹولائسز سے تیار ہوتا ہے ۔
Carbenicillin Noun جراثیم کش سے مزاحم سوڈومو ناس اور یجینوسا کے خلاف مئوثر پینسلین ۔
Carbenicllin سوڈومونَس ایرو جینوسا کے خلاف اِستَعمال ہونے والی نیم تالیفی پینسلین
Carbenium lons کاربینیئم آیونز ۔ انہیں کار بونیم آیونز بھی کہا جاتا ہے ۔ مثبت بار رکھنے والے یہ آیونز تہری ویلنسی کاربن ایٹم R3C کے حامل ہوتے ہیں ۔ نیو کلو فائلز کی زبردست مشابہت رکھتے ہیں ۔ ( مثلاً وغیرہ )
Carbenoxolone Noun سوزش روک دوا جو معدے کے السر کے علاج میں خصوصا مفید ہے ۔
Carbide Noun کاربن اور کِسی دھات کا مُرکب مثلاً کیلشیم کاربائٹ ۔
Carbides کاربائڈز ۔ کاربن کے دوہرے مرکب عموماً کیلشیم کاربائیڈ کے لیے یہ اصطاح استعمال کی جاتی ہے ۔ انتہائی سخت ہوتے ہیں پگھلتے نہیں چنانچہ ان سے کاٹنے والے اوزار اور آلات بنائے جاتے ہیں ۔
Carbidopa Noun جب اس دوا کو لیووڈوپا کے ساتھ دیا جاتا ہے تو اس کی کم مقدار کو مئوثر بناتی ہے مضر اثرات کو کم کرتی ہے اور مرض کی علامات میں کمی کا باعث بنتی ہے ۔
Carbimazole Noun وہ دوا جو تھائراڈ ہارمون کے اخراج کو کم کرتی ہے اور میتھائل تھائیو یوراسل سے زیادہ مفید ہے ۔
Carbine Noun قرابین ، سوار کی چھوٹی بندوق ۔
Carbine carabine
Carbinol Noun ایک نام جو الکحل گروپ کے مُرکبات کو نام دیتے وقت نُقطہ اِبتداء کے طَور پر میتھائل الکحل کو دیا جاتا ہے ۔
Carbinol ch3 oh
Carbiou Noun شُمالی امریکا کا رینڈیر ۔ ایک قِسم کا ہِرن ۔
Carbire Noun کرایے پر گاڑیاں دینے کا کاروبار ۔
Carbo Noun کاربن کا مخفف ۔
Carbocyclic compound Noun (کيمِيا) کاربَن حَلقَئی مُرَکَّب ۔
Carbohaemoglobin Adjective کاربَن مونو آکسائیڈ اور ہیموگلوبَن سے بَننے والا ایک پائیدار مُرَکَّب
Carbohemia Noun ناقص تکسید خون
Carbohybrate Noun کاربن، ہائیڈروجن اور آکسیجن پر مشتمل نامیاتی مرکب جو پودوں میں فوٹو سینتھیسس کے ذریعے تیار ہوتاہے ۔ یہ مرکبات ٹوٹنے پر حرارت پیدا کرتے ہیں ۔ ان میں نشاستے ، شکر اور سیلولوز شامل ہیں ۔ انہیں تین گروپوں میں تقسیم کیا جاتا ہے : ۱۔ مانو سیکرائڈز ۲۔ ڈائی سیکرائڈز ۳۔ پولی سیکرائڈز