carbohydrates – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

نِشاستہ دار غذا ۔ کیمیائی مُرکبات کا گروہ جِس میں گلوکوز ، شکر ، نِشاستہ اور سلولوز شامِل ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کاربوہائیڈ ریٹس ۔ یہ نامیاتی مرکبات ہیں جن میں h,c اور o کے عناصر ہوتے ہیں ۔ ان کا جنرل فارمولا ( h,c 2 o) ہوتا ہے ۔ لمبی زنجیر رکھنے والے کاربوہائیڈ ریٹس خلیوں کے ڈھانچہ جاتی حصے بناتے ہیں ۔ جیسے پودوں کی خلیاتی دیواروں میں سیلولوس یہ غذا کو ذخیرہ کرنے کا عمل بھی سر انجام دیتے ہیں جیسے حیوانوں میں گلائی کو جن اور پودوں میں سٹارچ ۔

🔹 Roman Urdu