English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Carass carcase
Carat قیراط ۔ ہیرے جواہرات کا وزن کرنے کی اکائی ایک قیراط 3.17 گرین یا 0.2053 گرام کے مساوی ہوتا ہے ۔ خالص سونے کا پیمانہ بھی یہی ہے ، 24 قیراط کا سونا خالص قرار دیا جاتا ہے ۔ ( بھرت کے چوبیس حصوں میں سونے کا حصہ ظاہر کیا جانا )
Carat a unit of mass used for precious stones equal to 02g it is also the name given to scale used to measure the purity of gold 24 carat goldbeing pure gold
Caratch Noun خراج ۔
Caravan Noun بند گاڑی ، قافلہ ، کارواں ، جانوروں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے والی گاڑی ۔
Caravaneer Noun قافلہ سالار ۔
Caravanette Noun موٹر گاڑی جِس کے پِچھلے حِصّے میں سونے اور رہنے کا سامان ہو ۔
Caravanner Noun کارواں گاڑی میں سفر کرنے والے ۔ مُسافِر جو گاڑی میں سفر کرتے ہیں ۔
Caravansary Noun کارَواں سَرائے ۔
Caravanserai Noun مَشرِقی مُسافِر خانہ عموماً چار دیواری کے ساتھ جِس میں قافلے قیام کرتے ہیں ۔
Caravel carvel
Caravella seed Noun کارالیا ، پرہار
Caraway Noun زیرہ ، زیرہ رومی ۔
Caraway common Noun کالا زیرہ ، زیرہ سیاہ
Caraway oil Noun روغن اجوائن ۔ اجوائن کا تیل ۔
Carb Noun کاربونیر کا مخفف ۔ کاربن کا مخفف ۔
Carb louse جُوں ۔ قَمَل مُوئے باز ۔
Carbachol Noun ایسی ٹائلکولین سے ملتی جلتی پیرا سمیتھٹیک اعصابی نظام کو تحریک دینے والی دوا ۔
Carbage کار بيج ۔ اوجھڑی
Carbamate Noun کار بيمَک تيزاب کا نَمَک ۔
Carbamates Phrase کربیمیٹز : سکون بخش دوا ۔ اس کا زیادہ استعمال صحت کے لئے مضر ہے ۔
Carbamazepine Noun اعضاء کی اینٹھن دور کرنے والی دوا جو دافع درد بھی ہے اور خصوصا چہرے کے اعصاب کے درد میں مفید ہے ۔
Carbamic Adjective ايک نامِياتی تيزاب سے مُتَعلِق ۔
Carbamid بولینا ۔
Carbamide Noun پیشاب میں شامِل ایک مادّہ ۔
Carbamine Noun کاربامین ۔
Carbaminohaemoglobin Noun کاربن ڈائی آکسائیڈ اور ہیموگلوبن کے درمیان بننے والا مرکب ۔ خون میں کاربن ڈائی آکسائڈ کی ترمیل اس مرکب کی صورت میں ہوتی ہے ۔
Carbamoyl کارباموئیل ، یک گرفتہ ریڈیکل ۔
Carbanil Noun ایک تیز بو والا سیماب وش سیال ۔
Carbanion Noun (کيمِيا) ايک مَنفی باردار نامِياتی بَرق پارَہ ۔