English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Carbonarism Noun جمہوریت پسند خفیہ انقلابی جمعت کے اصول ۔
Carbonate کاربونیٹ کاربانک ایسڈ کا ایک نمک ، تمام کاربونیٹ حرارت سے تحلیل ہوکر پانی اور کاربن ڈائی آکسائیڈ بناتے ہیں صرف لیتھیم ، سوڈیم اور پوٹاشیم کے کاربونیٹ حرارت سے تحلیل نہیں ہوتے ۔ کاربونیٹ تیزابوں کے ساتھ عمل کرکے کاربن ڈائی آکسائیڈ خارج کرتے ہیں ۔ تمام دھاتی کاربونیٹ غیر حل پزیر ہیں ۔
Carbonate a salt of carbonic acid which contains the carbonate ion co3 2 an important example is calcium calcium carbonate
Carbonate sodium Phrase دھوبی سوڈا
Carbonated Adjective کاربونک گیس سے بھرا ہوا یا ملا ہوا ۔
Carbonating tower Noun کاربونیٹنگ مینار ۔
Carbonation گیس سیری ۔ کارنونیٹس بنانے کے لیے کاربن ڈائی اکسائیڈ کے ساتھ تعامل کو کار بونیشن یا گیس سیری کہا جاتا ہے ۔
Carbonator Noun کاربونیٹر ۔ کاربن آلہ ۔
Carbonculosis Noun شب چراغی(حالت)
Carbonemia carcinoma Noun خون میں کاربن ڈائی آکسائیڈ
Carbonic Adjective کاربن ، کاربنی ۔
Carbonic acid Noun کوئلے کا تيزاب ۔
Carbonic acid gas Noun کاربانِک ايسَڈ گيس ۔
Carbonic acid h2 co3 کاربانک ایسڈ ۔ ایک کمزور تیزاب جو پانی میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی تحلیل سے بنتا ہے ۔ اس سے کاربونیٹ اور بائی کاربونیٹ بنتے ہیں کیونکہ کار بالک ایسڈ کے پانی میں افتراق سے یکے بعد دیگرے دو آیون خارج ہوتے ہیں ۔
Carbonic acid h2co3 a weak acid formed when carbon dioxide dissolves in water existing in equilibrium with the hydrogencarbonate ion Phrase کاربونک ایسڈ ، ایک کمزور تیزاب جو اس وقت بنتا ہے جب کاربن ڈائی آکسائیڈ پانی میں حل ہوتی ہیں اس سے کاربونیٹ اور بائی بائی کاربونیٹ بنتے ہیں کیونکہ کاربانک ایسڈ پانی میں افتراق سے یکے بعد دیگرے دو آئن دیتا ہے ۔
Carbonic anhydrase Noun جست رکھنے والا اینزائم جو بافتوں سے کاربن ڈائی آکسائڈ کو خون میں منتقل کرنے اور پھیپھڑوں میں خون سے آزاد کرنے میں سفید ہے ۔
Carbonic anhydrase t کاربانک این ہائیڈ ریس ۔ ایک اینزائم ہے پانی اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کے درمیان تعامل میں عمل انگیز CATALYST کا کردار ادا کرتا ہے ۔
Carboniferous Adjective کاربَن خيز ۔ کوئلَہ رَکھنے والا ۔
Carboniferous age Noun کاربونی عہد ۔ دور یا زمانہ ۔ عصر فسحی ۔
Carboniferous formation Noun کاربنی طبقہ ۔ قدیم سرخ پتھر کی تہ کے اوپر کا طبقہ ۔
Carboniferous rocks Noun کاربن خیز یا کاربن دار چٹانیں ۔ چٹانوں کی وہ تہیں جو ستائیس کروڑ سال قبل وجُود میں آئیں ۔
Carbonification Noun کوئلے میں تبدیلی ۔
Carbonify Verb کاربن بنانا ۔ کوئلہ کر دینا ۔
Carbonisation of coal کوئلہ کی کاربن سازی ۔ اس عمل میں کوئلے کو ہوا کی عدم موجودگی میں ۱۲۷۰ کیلوین درجہ حرارت پر گرم کیا جاتا ہے ۔ اسے کوئلے کی تخریبی کشید یا پیرولائسز بھی کہتے ہیں ۔
Carbonitride Noun کاربن اور نائٹروجن کا مرکب ۔
Carbonium Noun ايک مُثبَت بَرقی بار دار اور شَديد رَدِ عمَل والا نامِياتی بَرق پارَہ ۔
Carbonization Noun کاربَن کاری ۔ کاربَن بَنانے کا عمَل ۔
Carbonize کوئلہ بنانا ۔
Carbonized جلا کر کوئلہ بنایا ۔
Carbonizer Noun کاربَن کار ۔ کاربَن بَنانے والا ۔