carbon – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کاربن ۔ کرہ ارض پر وسیع طور پر پایا جانے والا عنصر اس کی علامت C جوہری عدد 6 ، جوہری وزن 12.01 اور گرفت 4 ہے ۔ کاربن آزاد اور مرکب دونوں حالتوں میں پایا جاتا ہے ۔ اس کی قلمی شکلیں ہیرا اور گریفائیٹ ہیں ۔ غیر قلمی شکلوں میں کاجل ، معدنی کوئلہ ، چوبی کوئلہ ، حیوانی کوئلہ ، کاربن گیس اور کوک ہیں ۔ عام نامیاتی مرکبات کا اہم جزو ہے ۔ یہ پیر یا ڈک ٹیبل کے چوتھے گروپ میں واقع ہے ۔ اس کے چاروں ویلنسی کے بانڈ ایک چار سطحی شکل کے کونوں میں واقع ہوتے ہیں ۔ ہوا میں آسانی سے جلتا اور کاربن ڈائی آکسائیڈ پیدا

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک عنصر جو کوئلے اور ہیرے کی شکل میں پایا جاتا ہے ، کوئلے کی اصل ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

تمام زندہ چیزوں میں پایا جانے والا غیر دھاتی عنصر جسے کاربن کہتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کیمیائی عنصر جو پتھر کے کوئلے ، لکڑی کے کوئلے ، گرے فائٹ اور ہیرے کی صورت میں پایا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کاربَن ۔ ایک غَیر دھاتی عنصَر ہے ۔ کاربَن کا جوہری عدَد ۶ اور گرِفت ۴ ہے ۔ کاربَن کی قَلمی شَکلیں ہیرا اور گَریفائیٹ ہَیں

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کاربَن ۔ ایک غَیر دھاتی عنصَر ہے ۔ کاربَن کا جوہری عدَد ۶ اور گرِفت ۴ ہے ۔ کاربَن کی قَلمی شَکلیں ہیرا اور گَریفائیٹ ہَیں

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

(کيمِيا) کاربَن ۔ کوئلَہ ۔ زَغال ۔

🔹 Roman Urdu