English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Carbon dioxide cycle کاربن کی گردش اسے کاربن ڈائی آکسائیڈ کا چکر بھی کہتے ہیں ۔ فضا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی مقدار بہت قلیل ہے ۔ اس کا اوسط تناسب دس ہزار میں تین حصے ہے ۔ بالائی فضا میں یہ تناسب اور بھی کم ہو جاتا ہے ۔ فضائی کاربن ڈائی فضا میں یہ تناسب اور بھی کم ہوجاتا ہے ۔ فضائی کاربن ڈائی آکسائیڈ کا 26/1 حصہ ہر سال ضیائی تالیف میں خرچ ہو جاتا ہے لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ پچھلی صدی میں اس کی مقدار بڑھی اور گھٹتی رہی ہے ۔ یہ گیس ومل احتراق ، آتش فشانی عمل ، نباتات اور حیوانات کے عمل تنفس سے پیدا ہوتی رہتی ہے ۔ کرہ
Carbon disulfide Noun (کيمِيا) کاربَن ڈائی سَلفائڈ ۔
Carbon disulphide کاربن ڈائی سلفائیڈ ۔ ایک بے رنگ آتش گیر زہریلا مائع ۔
Carbon disulphide cs2 mp
Carbon disulphide cs2 the sulphur analogue of carbon dioxidebecause of the larger number of electron in cs2 compared with co2 the disersion forces are larger and it exists as a colourless smelly liquid rather than as a gas carbon disulphide was used a so Phrase کاربن ڈائی سلفائیڈ ، کاربن ڈائی سلفائیڈ ایک بے رنگ آتش گیر مائع ہے نقطہ پگھلاﺅ 46c زیادہ انعطاف نما کے ساتھ زیادہ درجہ حرارت پر میتھین یا کاربن کے ساتھ گندھک گرم کرنے سے مرکب بنتا ہے کئی صنعتی عملوں میں ایک ملل ے طور پر استعمال کیا جاتا ہے جراثیم کش کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے ، زہریلا مادہ ۔
Carbon economy Noun کاربن کی کفایت ۔
Carbon fibres کاربنی ریشے ۔ خالص کاربن ( گریفائٹ ) کے سیاہ ریشمی دھاگوں پر مشتمل مادہ جو اسی وزن کے کسی اور مادہ کی نسبت زیادہ مضبوط اور سخت بنایا جاسکتا ہے ۔
Carbon fin Noun کاربَن فِن ۔
Carbon granule microphone Noun دانہ کاربن مائیکروفون ۔
Carbon lamp Noun گرمی سے جلنے والا لیمپ جس میں کاربن کے تار ہوتے ہیں ۔
Carbon manifolding Noun کاربن کاپیاں نکالنا ۔
Carbon microphone Noun کاربن مائیکروفون
Carbon monoxide Noun کاربن مانو آکسائڈ گیس جو زہریلی ہے اور ہیمو گلوبن کے ساتھ مرکب بناتی ہے اور آکسیجن کے تبادلے کے عمل کو روکتی ہے اور موت کا باعث بن سکتی ہے ۔
Carbon monoxide co
Carbon oxychloride Noun کاربن ترکیبی کلورائیڈ ۔
Carbon paper Noun کاربَن کاغَذ ۔ نَقَل گير کاغَذ ۔
Carbon paper Noun کاربَن کاغَذ ۔ نَقَل گير کاغَذ ۔
Carbon process Noun کاربَنی طَباعت ۔ کاغَذ پَر فوٹو گرافی يا تَصوير کی چھَپائٰی ۔
Carbon ratio theory Noun کاربن نظریہ تناسب ۔
Carbon ribbon Noun کاربن ربن ۔ امپیکٹ پرنٹرز خصوصا ڈیسی وھیل اور ٹائپ رائیٹرز کے ساتھ بہترین کوالٹی کا پرنٹ آﺅٹ حاصل کرنے کے لیے استعمال ہونے والا ربن ۔
Carbon tetrachloride Noun کلورو فارم کی طرح کی بو والا بے رنگ مائع پیٹ کے کیڑے مارنے میں مفید ہے ۔ اس کے بخارات جسم میں داخلے و مرکزی اعصابی نظام کے فعل کو متاثر کرتے ہیں اور جگر اور گردوں کو نقصان پہنچا سکتے ہیں ۔
Carbon tetrachloride carbon tet tetrachloromethane
Carbon tetrachloride ccl4
Carbonaceous Adjective کاربن دار ۔ کاربن مِلا ۔ کاربن آمیز ۔ کوئلے جیسا ۔
Carbonaceous rock Noun کاربن دار چٹان ۔ زغالی چٹان ۔
Carbonade Noun پیاز اور بیئر ڈال کر تیار کیا ہوا گاۓ کے گوشت کا مسالے دار آبجوش ۔
Carbonado Noun گوشت کا گُودنا اور بھُوننا ۔
Carbonado a black سیاہ ہیرا یا کاربنی ہیرا ۔ ہیرے کی نا خالص قسم جس کی رنگت خراب ہوتی ہے ۔ ایسے جواہرات میں شامل نہیں کیے جاتے لیکن بہت سخت ہونے کی وجہ سے کاٹنے اور سوراخ کرنے کے لئے استعمال کئے جاتے ہیں ۔
Carbonado a black سیاہ ہیرا یا کاربنی ہیرا ۔ ہیرے کی نا خالص قسم جس کی رنگت خراب ہوتی ہے ۔ ایسے جواہرات میں شامل نہیں کیے جاتے لیکن بہت سخت ہونے کی وجہ سے کاٹنے اور سوراخ کرنے کے لئے استعمال کئے جاتے ہیں ۔
Carbonari Noun انیسویں صدی عیسوی کی اطالوی جمہوری انقلاب پسندوں کی خفیہ جماعت ۔