carbon black – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کاربن بلیک ۔ ایسا کاربن جو نیچرل گیس یا لیکویڈ ہائیڈ روکاربنز کے نامکمل احتراق سے حاصل ہوتا ہے ۔ اسے ربڑ انڈسٹری میں استعمال کرنے کے علاوہ روشنائی بنانے ، رنگ اڑانے والے اور رنگ بنانے والے مادوں اور پینٹس میں استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کاربن بلیک ایسا کاربن جو نیچرل گیس یا لیکویڈ ہائیڈروکاربنز کے نا مکمل احتراق سے حاصل ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

(کيمِيا) کاجَل ۔ کاربَن کی عُمدَہ اقسام ميں سے کوئی ايک ۔

🔹 Roman Urdu