English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Atomic hydrogen | Noun | ایٹمی ہائیڈروجن ۔ |
| Atomic integration | Noun | جوہری تکمیل ۔ |
| Atomic kernel | Noun | ایٹمی مغز ۔ |
| Atomic language | Noun | غیر ترکیبی زبان ۔ مادیاتی زبان ۔ |
| Atomic mass | Noun | (کيميا) ايٹمی کَمِيَت ۔ |
| Atomic mass amu | — | — |
| Atomic mass unit | Noun | ایٹمی کمیتی اکائی ۔ |
| Atomic mass unit symbol amu or u unit of atomic mass used in atomic physics in preference to true mass for convenience | Phrase | ایٹمی کمیتی اکائی ، جوہری کمیت کی اکائی ، اسے علامت amu یا u سے ظاہر کیا جاتا ہے کیونکہ اس میں ۳ ایٹم پائے جاتے ہیں ۔ |
| Atomic minerals division | Noun | محکمہ معدنیات جوہری توانائی ۔ |
| Atomic model | Noun | ایٹمی نمونہ ۔ ایٹمی ماڈل ۔ |
| Atomic nucleus | (طبیعیات و کیمیا) جوہری نوات ۔ | |
| Atomic num ber | Noun | جو ھری عدد |
| Atomic number | اٹامک نمبر ( جوہری عدد ) ، کسی عنصر کا ایٹمی نمبر ان پروٹان کی تعداد کے مساوی ہوتا ہے جو ایکایٹم کے نیو کلیئس میں پائے جاتے ہیں ۔ ایٹمی نمبر=پر وٹا ن کی تعداد=الیکٹران کی تعداد=کمیت کی تعداد ۔۔۔ نیوٹران کی تعداد ۔ چنانچہ کسی مرکزے میں موجود پروٹان کی رعداد یا اس کے گرد گھومنے والے الیکڑان کی تعداد اس مرکزے کا جوہری نمبر یا عدد کہلاتی ہے ۔ اسے زیڈ سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔ | |
| Atomic orbit | Noun | ایٹمی مدار ۔ |
| Atomic orbital | ایٹمی مداری ۔ ایک ایٹم کے نیو کلیئس ( مرکزے) کے اردگرد کا علاقہ جس میں الیکٹران کی موجودگی کا بھر پورامکان ہوتا ہے ، چار ایٹمی مدارچے s ، p ،d اور f ہیں جن میں دو ، چھ ، دس اور چودہ الیکٹران بالترتیب ہوتے ہیں ۔ | |
| Atomic packing factor apf | — | — |
| Atomic philosophy | Noun | ايٹمی فَلسَفَہ ۔ |
| Atomic physices the physics of the interaction of the atomic nucleus with electrons surrounding it | — | — |
| Atomic physics | Noun | ايٹمی طَبيعيات ۔ جوہَر کی ساخت اور اُس کے اجزا ئے تَرکيبی کا عِلم ۔ |
| Atomic pile | اٹامک پائیل ( جوہری ڈھیر ) ۔ نیو کلیئر ڈھیر کا ابتدائی نام ۔ پہلا جوہری ری ایکٹر ایک بڑے کمرے کی جسامت کا تھا ۔ اسے گریفائیٹ کے ٹکڑوں اور یورینیم کے ساتھ ترتیب دے کر بنایا گیا تھا ۔ یہ ایک طرح سے یورینیم کے ٹکڑوں کا ایک ڈھیر یا پایئل تھا ۔ عرف عام میں ری ایکٹر کو اٹامک پایئل کہا جانے لگا ۔ | |
| Atomic power | Noun | جوہری قوت ۔ ایٹمی طاقت ۔ |
| Atomic proportion | Noun | جوہری تناسب ۔ |
| Atomic radius | ایٹمی ریڈیئس ( جوہری دائرہ ) ۔ مرکزی نکتہ سے محیط تک کا فاصلہ ریڈیئس کہلاتا ہے ۔ ایٹم میں نیو کلیئس سے الیکٹران کی بیرونی باﺅنڈری تک کا فاصلہ ہوتا ہے ۔ چونکہ آزاد غیر مربوط ایٹموں میں اس کے متحرک الیکٹران کی کوئی متعین باﺅنڈری نہیں ہوتی چنانچہ انفردی ایٹم کا ایٹمی ریڈیئس ماپنا آسان نہیں ہوتا ۔بہرحال بین طے کرلی جاتی ہیں ۔ آدھے بین الجوہری فاصلے کو ایٹم ( جوہر) کا ریڈیئس تسلیم کیا جاتا ہے ۔ | |
| Atomic reactor | Noun | ایٹمی بھٹی ۔ |
| Atomic refraction | Noun | ایٹمی انعطاف ۔ |
| Atomic spectroscoyp spectroscoyp involing atoms atomic absorption spectroscopy atomic emission spectroscopy | — | — |
| Atomic spectrum | اٹامک سپکٹرم ( جوہری طیف) ۔ طیف کے خط کو اس کی موجود شکل سے قطع نظر جوہری طیف یا اٹامک سپکٹرم کہا جاتا ہے ۔ ہائیڈروجن کے اٹامک سپکٹرم میں خطوں یا لائنو ں کے پانچ سلسلے ہوتے ہیں ۔paschen , balmer ,layman . pfund , bracket سیریز کہا جاتا ہے ۔ | |
| Atomic stability | Noun | ایٹمی پائیداری ۔ |
| Atomic state | Noun | ایٹمی حالت ۔ |
| Atomic structure | Noun | ایٹمی ساخت ۔ |