English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Atmidiatrics Noun بخارات کے زریعے علاج
Atmidometer Noun تبخیر پیما ۔ بخار سنج ۔
Atmocausis Noun بخارات سے داغنا
Atmocautery Noun بخارات سے جلانا
Atmological Adjective بخاریاتی ۔ علم بخار آب سے متعلق ۔
Atmologist Noun بخاریات داں ۔
Atmology Noun بخاریات ۔ علم بخار آب ۔ تبخیریات ۔
Atmolyse Verb بخارات کو الگ الگ کرنا ۔ بخارات کو تحلیل کرنا ۔
Atmolyser Noun گیسوں کی تحلیل کا آلہ ۔
Atmolysis ایٹمو لائسز ۔ نفوذ کی مختلف شرحوں کے اطلاق کے ساتھ گیسوں کے آمیز ے سے ان کی علیحدگی ۔ ( گراہم کا قانون ) ۔
Atmometer ایٹمو میٹر ۔ پانی کے بخارات بننے کی رفتار ماپنے والا آلہ ۔
Atmometory Noun تَبخير پيمائی ۔
Atmoos Name عطموس ۔ حسین و جمیل دراز قد عورت ۔
Atmos pherics Adjective برقی قوتیں جو ریڈیو سیٹ کی آواز میں گرج اور دوسرے دور پیدا کرتی ہیں ۔
Atmosheric pressure varies with altitude reaching half its sea level value at about 5 km Phrase بلندی کے لحاظ سے فضائی دباﺅ میں تبدیلی واقع ہوتی ہے ۔
Atmoshperic فضائی ہوائی ۔
Atmosphere کرہ ہوائی ۔ زمین یاکسی دوسرے فللکی جسم کے گرد گیس کا غلاف یا فضا میں نائٹر وجن ، آکسیجن ، کاربن ڈائی اکسائیڈ اور قلیل مقدار میں دوسری گیسیں ہوتی ہیں ۔
Atmosphere effect Adjective فضائی اثر ۔ ماحول کا اثر ۔
Atmospheric Adjective فِضائی کُرَہ ہَوائی سے مُتَعلِق ۔
Atmospheric absorption Noun ہوائی جذب ۔
Atmospheric circulation Noun کرہ ہوا کی گردش یا دوران ۔
Atmospheric electricity Noun کرہ ہوا کی برق ۔ فضائی برق ۔
Atmospheric engine Noun بھاپ کا ایک انجن ۔
Atmospheric line Noun اسٹیم انجن کا خط توازن ۔
Atmospheric pressure Noun کُرَہِ ہَوائی کا دَباو ۔ فِضائی دَباو ۔
Atmospheric pressure the pressure exerted by the atmosphere Phrase فضائی دباﺅ ، فضا جو دباﺅ لگاتی ہے اسے فضائی دباﺅ کہتے ہیں ۔
Atmospheric railway Noun وہ ریل جو خلا کے بننے یا بھپی ہوا کی دھکیلنے والی قوت سے چلتی ہے ۔
Atmospheric refraction Noun فضائی انعطاف ۔
Atmospheric turbulance Noun کرہ ہوائی ہیجان ۔
Atmospherical Adjective فضائی ۔