atomic spectrum – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

اٹامک سپکٹرم ( جوہری طیف) ۔ طیف کے خط کو اس کی موجود شکل سے قطع نظر جوہری طیف یا اٹامک سپکٹرم کہا جاتا ہے ۔ ہائیڈروجن کے اٹامک سپکٹرم میں خطوں یا لائنو ں کے پانچ سلسلے ہوتے ہیں ۔paschen , balmer ,layman . pfund , bracket سیریز کہا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایٹمی اسپکٹرم ۔ ایٹمی طیف ۔

🔹 Roman Urdu