English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Atomic theory | اٹامک تھیوری ( جوہری نظریہ ) ۔ ایٹمی یا جوہری نظریہ کے مطابق ایٹم ہر وقت متحرک رہتے ہیں ۔ ایٹم مادے کے ناقابل تقسیم چھوٹے چھوٹے زرات ہوتے ہیں ۔ کسی ایک عنصر کے ایٹم ہر طرح سے ایک جیسے ہوتے ہیں ۔ لیکن دوسرے عناصر کے ایٹموں سے مختلف ہوتے ہیں ۔ یہ اختلاف کم از کم کمیت میں ضرور ہوتا ہے ۔ ان کی توانائی کو بالفصل ماپنے کے لیے ٹمپریچر پیمائش کی ایک اکائی ہے ۔ مادے کی تینوں حالتیں ٹھوس مائع گیس کروڑوں سالموں اور اربوں ایمٹوں سے مل کر بنتی ہیں ۔ ایٹموں میں ایک متحرک قوت کار فرما ہے جو ایٹموں کو آپس میں ٹ | |
| Atomic volume | اٹامک والیئم ( جوہری حجم ) ایک عنصر کے ایک گرام ایٹم جتنی جگہ گھرتے ہیں اسے جوہری حجم کہتے ہیں ۔ اٹامک والیئم یعنی جوہری حجم ، عنصر کے جوہری وزن کو اس کی کثافت پر تقسیم کرکے حاصل کیا جاتا ہے ۔ اٹامک والیئم عنصر کے جوہری عدد کا پیر یا ڈک فنکشن ہے ۔ اس اصول کی تصدیق سب سے پہلے لوتھر میئر نے کی ۔ جو عناصر مختلف بہروپ کی قلمی شکلوں میں پائے جاتے ہیں ان کا اٹامک والیئم بظاہر ایک سے زیادہ ہوتا ہے ۔ | |
| Atomic warfare | Idiom phrase | ایٹمی جنگ ۔ اٹامک جنگ ۔ ایٹمی ہتھیاروں کی جنگ ۔ |
| Atomic weight | جوہری وزن ۔ | |
| Atomic weight unit | Noun | ايٹمی وَزَن کی اکائی ۔ آکسيجَن کی ہَم جائی تَرکيب کے مُعتَدِل ايٹَم کے وَزَن کا سولھواں حِصَہ ۔ |
| Atomic weights | اٹامک ویٹ ( جوہری وزن ) کسی عنصر کے تمام ایٹموں کا اٹامک وزن یکساں ہوتا ہے ۔ البتہ ایک عنصر کے ایٹم کا وزن دوسرے عنصر کے ایٹم سے مختلف ہوتا ہے سی کے ایک ایٹم کی کمیت کا 1/12 اوسطافی ایٹم ، اٹامک ویٹ کی نسبت رکھتا ہے ۔ عناصر کے جوہری اوزان ان ان کے کیمیائی معادل اور ان کی گرفت میں ایک نسبت رکھتے ہیں ۔ | |
| Atomica mutitas | Noun | کمزوری کے سبب گونگا |
| Atomical | Adjective | ايٹمِياتی ۔ جوہراتی ۔ |
| Atomically | Adverb | بلحاظ جوہر ۔ ایٹمی اعتبار سے ۔ |
| Atomicity | جوہریت ۔ کسی عنصر یا مرکب کے ایک مالیکیول میں پائے جانے والے ایٹموں کی تعداد جب عنصر یا مرکب الگ الگ مالیکیولز پر مشتمل ہو ۔ نیون کی جوہریت ( ۱) ہائیڈروجن کی( ۲) اور کار بن ڈائی اکسائیڈ کی ( ۳) ہے ۔ | |
| Atomicity the number of atoms in a chemical species thus water h2o hsa an atomicity of 3 | Phrase | جوہریت ، کسی کیمیائی شہ (عنصر مالیکیلول ، مرکب ، ائن ا ریڈیکل ) میں پائے جانے والے ایٹموں کی تعداد کو جوہریت کہتے ہیں مثلا پانی ۳ ہے کیونکہ اس میں ۳ ایٹم پائے جاتے ہیں ۔ |
| Atomics | Noun | (بَصُورَت واحِد مُستَعمِل) ۔ جوہَرِيات ۔ ایٹمیات |
| Atomism | Noun | وہ فَلسَفَہ جو اِس نَظَرِيَہ کی تائيد کَرتا ہے ۔ ايٹمِيَت ۔ |
| Atomist | Noun | ايٹمی فَلسَفے يا نَظَرِ يے کا معتَقِد ۔ |
| Atomistic | Adjective | ايٹموں سے مُتَعلِق ۔ جوہَرِيَت يا اِنفَرادِيَت کی خَصُوصِيَت لِيے ہُوئے ۔ |
| Atomistic approach | Noun | فرد صوتیاتی اندازہ ۔ |
| Atomistic empiricism | Noun | جوہری تجربیت ۔ |
| Atomistical | Adjective | ذرّوی ۔ جوہریت سے متعلق ۔ |
| Atomistically | Adverb | جوہریت کے متعلق ۔ |
| Atomistics | Noun | جوہریت ۔ |
| Atomizatiom | Noun | عرق پاشیدگی جوہرپاشی |
| Atomization | Noun | عرق پاشی ۔ مائع پاشی ۔ ایک میکانکی طریق جِس میں مائع کو ایک عُمدَہ سَپرے میں تَقسیم کیاجاتا ہے |
| Atomize | Verb interjection | ايٹميانا ۔ سالمَہ کو جوہَروں ميں تحلِیل کرنا ۔ |
| Atomized | باریک یا بھاپ سا بنا دیا ۔ | |
| Atomizer | Noun | ايٹَم باش ۔ جوہَر ساز ۔ |
| Atomlessy | Adjective | ایک ذرہ بھی نہ چھوڑنے والا ۔ ذرہ شناسی ۔ |
| Atomology | Noun | علم جوہر فرد ۔ ذروں کا علم ۔ علم ذرات ۔ ذرہ شناسی ۔ جوہریات ۔ علم الجوہر ۔ |
| Atomy | Noun | (مَترُوک) ايٹَم ۔ جوہرَک ۔ ذَرَہ ۔ بے وُقَعت مَخلُوق ۔ نَحيف ۔ بَنجَر ۔ |
| Atonable | Adjective | قابل فدیہ ۔ قابل کفارہ ۔ قابل تلافی ۔ |
| Atonal | Adjective | اکھرَج ۔ غير آہَنگ ۔ بے سُرا ۔ |