English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Atmospherically Adverb فضائی طور سے ۔ بہ اعتبار ماحول ۔
Atmospherics Noun برقی قُوتیں جِن کی وجہ سے ریڈیائی لِہروں میں اختلال پیدا ہوتا ہے اور ریڈیو کی آواز صحیح طرح سے ہم تک نہیں پہنچ پاتی ۔
Atmotherapy Noun علاج بالہوا
Atnaar Name اعتنار ۔ یکسوہونا ۔ دور ہونا ۔ فاصلے پر ہونا ۔
Atocia بانچھ پن ۔
Atoll Adjective جزیرہ جانی ۔ گورل آئی لینڈ گھوڑے کی نعل یا گول پٹی کی صورت میں مر جانی ترائی پر مشتمل ہے ۔ درمیان میں مرجانی ترائی پر مشتمل ہے ۔ درمیان میں مر جانی جھیل ہے ۔
Atom ایٹم یا جو ہر کسی عنصر کا چھوٹے سے چھوٹا ذرہ جو ایک مستحکم وجود کی طرح بر قرار رہ سکتا ہے ۔ اس میں نیو کلیئس ( پروٹان + نیوٹران )اور الیکٹران ہوتے ہیں ۔ یہ ایٹم یا جو ہر کیمیائی تعامل میں حصہ لے سکتا ہے ۔
Atom bomb Verb ايٹَم بَم گِرانا ۔
Atom bomb Verb ايٹَم بَم گِرانا ۔
Atom smasher Noun قاطع ايٹَم ۔ قاطع جوہَر ۔
Atom smasher Noun قاطع ايٹَم ۔ قاطع جوہَر ۔
Atomare Noun وہ رقبہ جو اصلی ذرات کے اتصال سے بنتا ہے ۔
Atomechanics Noun ذرات کے حرکت و سکون کا علم ۔
Atomic Noun ایٹمی ۔ جوہری ۔ مُتعلِّق بہ ایٹم ۔
Atomic absorption spectroscopy جو ہری انجزاب کی طیف بنیی ۔ ایک تجزیاتی تکنیک جس کے ذریعے غیر مشتعل ایٹموں کی مخصوص تابکاری بخارات کے مرحلے میں دیکھی جاتی ہے ۔
Atomic age Noun ایٹمی زمانہ ۔
Atomic anergy Noun ايٹمی توانائی ۔ جوہَری توانائی ۔
Atomic beam Noun ایٹمی بیم ۔ جوہری شعاع ۔
Atomic bomb جوہری یا ایٹمی بم ۔ ایسا بم جو نیو کلیئر فشن ( انشقاق مادہ ) کے اصول پر مبنی ہوتا ہے ۔
Atomic clock Adjective چند ایٹم مثلا سیزیم ایٹم ایک خاص تعداد کی محدود ریڈیائی لہروں سے حساس ہوتے ہیں ۔
Atomic clock see amminia clock
Atomic cock tail Noun (عوامی) ايٹمی مَشرُوب ۔
Atomic cocktail Noun جوہری شربت ۔ جوہری مشروب ( سرطان کے مریضوں کے لئے )
Atomic commission Noun جوہری توانائی کمیشن ۔
Atomic emission spectroscopy جوہری اخراج کی طیف بینی ۔ ایک تجزیاتی طریقہ کار جو دھات کے ذرات کا تعین کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ نمونہ کے ٹکڑے کو بخارات میں تبدیل کیا جاتا ہے ۔اس دوران خارج ہونے والی شعاعوں کو ریکارڈ کرلیتے ہیں ۔
Atomic energy ایٹمی توانائی ۔ آئن سٹائن کے نظریہ اضافیت کے مطابق مادہ اور توانائی ایک دوسرے میں تبدیل ہوجاتے ہیں ۔ اس کی مساوات e=mc2 ہے ۔ اس میں E سے مراد (erges) وہ توانائی ہے جو کمیت ایم سے وابستہ ہے (gms)جبکہ سی روشنی کی ولاسٹی ہے (3x10 10 cm ) فی سیکنڈ ۔ نیو کلیائی فشن ( انشقاق مادہ ) کے بعد حاصل ہونے والے چھوٹے اجزا کی کل قیمت ، یورینیم کے نیو کلیئس کی کل کمیت سے کم ہوتی ہے ۔ اس طرح جو مادہ غائب ہوتا ہے وہ توانائی میں تبدیل ہو جاتا ہے ۔
Atomic excitation Noun ایٹمی اشتعال ۔
Atomic force microscopeafm an instrument for mapping solid surfaces at the atomic scale
Atomic form Noun ایٹمی ہیئت ۔ ایٹمی شکل ۔
Atomic heat جوہری حرارت ۔ اٹاک ہیٹ ، کسی عنصر کی جوہری حرارت اس کے جوہری وزن اور مخصوص حرارت کی پیداوار ہوتی ہے ۔ پانی ، عنصر کےایک گرام جوہر سے متحدہ طور پر حرارت لیتا ہے وہ ہیٹ کیپسٹی کہلاتی ہے ۔