atomic orbital – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایٹمی مداری ۔ ایک ایٹم کے نیو کلیئس ( مرکزے) کے اردگرد کا علاقہ جس میں الیکٹران کی موجودگی کا بھر پورامکان ہوتا ہے ، چار ایٹمی مدارچے s ، p ،d اور f ہیں جن میں دو ، چھ ، دس اور چودہ الیکٹران بالترتیب ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu