English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Atonalistic Adjective بے سُرے پَن کا ۔ اکھرَج کا ۔
Atonality Noun نَغمَہ سازی کا ايک ڈھَب جِس ميں سُر اور تار کا تَعلُق بُنيادِی کھُرج کے ساتھ نہيں ہوتا ۔
Atone تاوان بھرنا کفارہ دینا ۔
Atoned کمی پوری کیا ۔
Atonement کفارہ ۔
Atonement money Noun زر فدیہ ۔ زر کفارہ ۔
Atonementist Noun کیلوائن کے عقیدہ کفارہ کو ماننے والا ۔
Atoner Noun ہَرجانَہ ادا کَرنے والا ۔
Atonic Phrase نحیف : یونانی الفاظ اے بمعنی نہیں اور ٹونوس بمعنی آواز سے ماخوذ اصطلاح ۔ آواز کے بغیر کمزور ۔
Atonic constipation نحیف قبض، ایسا قبض جو آنتوں کی کمزوری سے پیدا ہوا ہو
Atonic form Noun بے بل روپ ۔
Atonic neurgenic bladder Noun مثانہ کے اعصابی نظام میں خلل واقع ہونے کی بناء پر پیشاب خارج نہ ہو پائے اور نتیجہ میں مثانہ پیشاب سے بھر کر پھول جائے ، عموما کمیء خون کی انتہائی حالتوں میں ایسا ہوتا ہے
Atony Noun ضَعف اعصاب ۔ ناتَوانی ۔ نَقاہَت ۔
Atoof Name عطوف : رحم دل ۔ شفیق ۔ مہربان ۔
Atoofa Name عطوفہ ۔ شفقت کرنے والی مہربان کریم شفیق ۔
Atop Adverb چوٹی پَر ۔ سَب سے اُنچا ۔بالا ۔
Atophy Noun جلدی سوزش سانس کی نالیوں میں یا غزائی حساسیت بے محلی کی عام مشالیں ہیں
Atopic Adjective چنبل ، دمہ اور گھاس کے سڑنے سے پیدا ہونے والے بخار سے متاثر ہونے کا جسمانی رجحان ۔
Atopic allergic Noun ایک مخصوص بیکٹیریا سے دمہ کا عارضہ (بے محل بیکٹیریا)
Atopic cataract Noun الرجک موتیا ، وہجنہیں لمبے عرصہ تک خارچ کا عارضہ رہاہو
Atopognosia Noun درست جگہ محسوس کرنے میں غلطی ( محاورہ میں منہ کے بجائے ناک میں نوالہ
Atopomenorrhea Noun طمث بے محل حیض عوضی خون حیض کا کسی دوسرے عضو سے خارج ہونا یا جاری ہونا
Atopy Phrase اٹوپی : الرجی کی قسم ۔ دمہ ، خارش وغیرہ کی بیماریاں ۔ ایک موروثی بیماری ۔
Atour Preposition خلاف ورزی میں ۔ اوپر ۔ مزید ۔ علاوہ ۔
Atoxic Noun غیر سمی جو خد زہریلی نہ ہو بلکہ کوئی دوسری چیز ا سے زہر یلا بنا دے بے زہر
Atp Abbreviation ایڈینوسین ٹرائی فاسفیٹ کا مخفف ۔
Atra Name عاطرہ ۔ خوشبودار ۔
Atrabilarian Noun سوداوی مزاج کا ۔
Atrabilarious Adjective سوداوی ۔
Atrabiliary Adjective سودا سے متعلق ۔ سوداوی ۔ سیاہ صفراوی ۔ سوداوی مزاج ۔