atomic number – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

اٹامک نمبر ( جوہری عدد ) ، کسی عنصر کا ایٹمی نمبر ان پروٹان کی تعداد کے مساوی ہوتا ہے جو ایکایٹم کے نیو کلیئس میں پائے جاتے ہیں ۔ ایٹمی نمبر=پر وٹا ن کی تعداد=الیکٹران کی تعداد=کمیت کی تعداد ۔۔۔ نیوٹران کی تعداد ۔ چنانچہ کسی مرکزے میں موجود پروٹان کی رعداد یا اس کے گرد گھومنے والے الیکڑان کی تعداد اس مرکزے کا جوہری نمبر یا عدد کہلاتی ہے ۔ اسے زیڈ سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

جب عناصر کو ایٹمی وزن کے حساب سے ترتیب دیا جائے تو اس طرح حاصل ہونے والا نمبر یہ نمبر مرکزے کے گرد الیکٹرون کی تعداد یا مرکزے کے اندر پروٹان کی تعداد کے برابر ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

جوہری عدد ۔ کِسی عنصر کے ایٹم کے نیوکلیس کے گِرد گھُومنے والے الیکٹرانوں کی تعداد ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ايٹمی نَمبَر ۔ جوہَری عدَد ۔

🔹 Roman Urdu