atomic radius – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایٹمی ریڈیئس ( جوہری دائرہ ) ۔ مرکزی نکتہ سے محیط تک کا فاصلہ ریڈیئس کہلاتا ہے ۔ ایٹم میں نیو کلیئس سے الیکٹران کی بیرونی باﺅنڈری تک کا فاصلہ ہوتا ہے ۔ چونکہ آزاد غیر مربوط ایٹموں میں اس کے متحرک الیکٹران کی کوئی متعین باﺅنڈری نہیں ہوتی چنانچہ انفردی ایٹم کا ایٹمی ریڈیئس ماپنا آسان نہیں ہوتا ۔بہرحال بین طے کرلی جاتی ہیں ۔ آدھے بین الجوہری فاصلے کو ایٹم ( جوہر) کا ریڈیئس تسلیم کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایٹمی ریڈیس ۔ ایٹمی نصف قطر ۔

🔹 Roman Urdu