English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Atlantes Noun مَرد پيکَر ۔ باردوشَہ (اطلَس کی حالَت جَمَع ) سَنگ تَراشيدَہ اِنسانی شَکليں
Atlantic Noun adjective بحرا و قیانوس جو مشرق کی طرف یورپ و افریقہ اور مغرِب کی طرف امریکا کے درمیان پھیلا ہوا ہے ۔
Atlantic charter Noun منشور اوقیانوس ۔
Atlantic conference Noun اٹلانٹک کانفرنس ۔
Atlantic institute Adjective ایک ادارہ جس کا مقصد غیر سرکاری تحقیق تھا اس کے ارکان ۲۰ ممالک میں موجود ہیں ۔
Atlantic ocean Noun name geology historical بحر اوقیانوس دوسرا بڑا سمندر ہے جو سطح زمین کے 5/1 حصے کو گھیرے ہوئے ہے۔ اس کو مغرب میں شمالی و جنوبی امریکہ اور مشرق میں یورپ ‏و افریقہ نے گھیرا ہوا ہے۔ اوسط گہرائی 3926 میٹر ہے.
Atlantic pact Noun میثاق اوقیانوس ۔
Atlantic powers Noun اٹلانٹک طاقتیں ۔
Atlantic union Noun اٹلانٹک یونین ۔
Atlantis Noun اطلانتَہ ۔ بحر اوقيانُوس ميں ايک افسانوی جَزيرَہ ۔
Atlanto adontoid Noun فہقی سینی
Atlantoaxial Noun گردن کے پہلے مہرہ اور مہور سے متعلقہ
Atlantodidymus Noun ایک گردن پر دو سروں والا جنین
Atlantomastoid Noun فہقی حلمی
Atlas Noun name geology اطلس شمال مغربی افریقہ کا ایک پہاڑی سلسلہ جو مراکش، الجزائر اور تیونس کے درمیان 2400 کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے۔ یہ پہاڑی سلسلہ بحیرہ روم اور بحر اوقیانوس کو صحرائے اعظم سے جدا کرتا ہے۔ آبادی کی اکثریت مراکش میں بربر اور الجزائر میں عرب نسل سے تعلق رکھتی ہے۔
Atlas beetle Noun ایک بہت ہی بڑا سبز بھونرا ۔
Atlas bone Adjective ریڑھ کی ہڈی میں سب سے اوپر والی ھڈی ۔
Atlas vertebra Noun گردن کا بالائی فقرہ جس پر کھوپڑی ٹکی ہوتی ہے ۔ گردن مہرہ ۔
Atlasbone Noun حامِل راس مہرہ ۔ ریڑھ کی ہڈّی کا سب سے اُوپر کا مُہرہ جِس پر کھوپڑی ٹِکی ہوتی ہے ۔
Atlo axoid Noun گردن کے پہلے مہرہ اور مہور سے متعلقہ
Atlo dymus Noun یک جسم دو سرا جنین
Atlo occipital Noun گدی اور گردے کے پہلے مہرے کے بندھن
Atloido occipital Noun پہلے مہرے اور کان کی پچھلی ہڈی کے متعلق
Atm Noun اے ٹی ایم ۔ اسینکرونس ٹرانسفر موڈ کا مخفف ۔ ایک نیٹ ورک ٹیکنالوجی جو ڈیٹا ، آواز ، آڈیو ، ویڈیو اور فریم ریلے ٹرانسمنٹ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔ آٹوم یٹڈٹیلر مشین کا مخفف ۔
Atma Name عطمہ ۔ بڑائی بزرگی ۔
Atmaad Name اعتماد ۔ زیارت کرنا ۔ دیکھنا ۔
Atmah Name اطمہ: قلعوں کو بلند کرنا ۔
Atman Noun آتما ۔ وجود اصلی ۔ روح اعلیٰ ۔
Atmiatrics Noun بخاراتی علاج ۔ بھاپی علاج
Atmiatry Noun بھاپی ۔ بخاراتی