atomic energy – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایٹمی توانائی ۔ آئن سٹائن کے نظریہ اضافیت کے مطابق مادہ اور توانائی ایک دوسرے میں تبدیل ہوجاتے ہیں ۔ اس کی مساوات e=mc2 ہے ۔ اس میں E سے مراد (erges) وہ توانائی ہے جو کمیت ایم سے وابستہ ہے (gms)جبکہ سی روشنی کی ولاسٹی ہے (3x10 10 cm ) فی سیکنڈ ۔ نیو کلیائی فشن ( انشقاق مادہ ) کے بعد حاصل ہونے والے چھوٹے اجزا کی کل قیمت ، یورینیم کے نیو کلیئس کی کل کمیت سے کم ہوتی ہے ۔ اس طرح جو مادہ غائب ہوتا ہے وہ توانائی میں تبدیل ہو جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایٹمی توانائی ۔ جوہری توانائی ۔ ایٹمی طاقت ۔

🔹 Roman Urdu