atomic emission spectroscopy – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

جوہری اخراج کی طیف بینی ۔ ایک تجزیاتی طریقہ کار جو دھات کے ذرات کا تعین کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ نمونہ کے ٹکڑے کو بخارات میں تبدیل کیا جاتا ہے ۔اس دوران خارج ہونے والی شعاعوں کو ریکارڈ کرلیتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu