atomic heat – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

جوہری حرارت ۔ اٹاک ہیٹ ، کسی عنصر کی جوہری حرارت اس کے جوہری وزن اور مخصوص حرارت کی پیداوار ہوتی ہے ۔ پانی ، عنصر کےایک گرام جوہر سے متحدہ طور پر حرارت لیتا ہے وہ ہیٹ کیپسٹی کہلاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

حرارت کی وہ مقدار جو ایک گرام ایٹم کا درجہ حرارت ایک ڈگری سینٹی گریڈ بڑھانے کے لیے ضروری ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایٹمی حرارت ایک گرام ایٹم کے ٹمپریچر میں ایک درجہ سنٹی گریڈ کا اِضافہ کرنے کے لیے حرارت کی مطلُوبہ مقدار ۔

🔹 Roman Urdu