atom – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایٹم یا جو ہر کسی عنصر کا چھوٹے سے چھوٹا ذرہ جو ایک مستحکم وجود کی طرح بر قرار رہ سکتا ہے ۔ اس میں نیو کلیئس ( پروٹان + نیوٹران )اور الیکٹران ہوتے ہیں ۔ یہ ایٹم یا جو ہر کیمیائی تعامل میں حصہ لے سکتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایٹم ۔ جوہر عنصر کی سب سے چھوٹی اکائی اگر ایٹم یونی جوہر کو مزید تقسیم کیا جائے تو عنصر کے خواص ضائع ہو جاتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

کسی عنصر کا چھوٹے سے چھوٹا ذرہ جس میں اُس عنصر کی خاصیت برقرار رہتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مادے کا چھوٹے سے چھوٹا ذرہ جو آزاد حالت میں بھی رہ سکتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایٹم ۔ جوہر ۔ کِسی عنصر کا چھوٹے سے چھوٹا ذرہ جِس میں اِس عنصر کی تمام کیمیائی خصوصیات موجُود ہوں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

چھوٹا قابل تقسیم زرّا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ايٹَم ۔ ذَرَہ ۔ جَوہر ۔ چھوٹا ناقابل تَقسيم ذَرَہ ۔

🔹 Roman Urdu