sodium thiosulphate – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

سوڈیم تھائیو سلفیٹ ۔ ایک سفید مرکب ، سوڈیم سلفائیٹ کے محلول میں سلفر کے سفوف کو اس وقت ابالتے ہیں ۔ جب تک یہ محلول لمٹس پیپر کے ذریعے الکلائن کا ٹیسٹ دیتا رہتا ہے ۔ پانی میں حل پذیر اور ٹھنڈا ہونے پر بڑی بڑی قلمیں پینٹا ہائیڈریٹس بناتا ہے ۔ فوٹو گرافی میں فکسر کے طور پر اور کپڑوں سے سلور سالٹس اور آیوڈین کے داغ صاف کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

سوڈیم تھایوسلفیٹ : سوڈیم ہائپو سلفائیٹ ۔ ایک سفید قلمی حل پذیر نمک فوٹو گرافی میں استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu