sodium tetraborate – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

سوڈیم ٹیٹرا بوریٹ ۔ درست طور پر ڈائی سوڈیم ٹیٹرا بوریٹ ۔ بوریکس سوڈیم بائی بوریٹ ، سوڈیم پائیرق بوریٹ ہے ۔ سفید رنگ کا حل پذیر قلمی نمک ہے ۔ جو گرم کرنے پر آب قلماﺅ سے محروم ہو جاتا ہے ۔ قدرتی حالت میں ٹنگار یا خام سہاگہ کی صورت میں ملتا ہے گرم کرنے پر شیشے جیسا ٹھوس مادہ بن جاتا ہے ۔ دافع تعفن ہے ۔ اسے فائرپروف میٹریل بنانے اور شیشے کی تیاری کے علاوہ سرامکس میں استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu