sodium sulphide – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

سوڈیم سلفائیڈ ۔ نارنجی رنگ کا ٹھوس مادہ ہے ۔ متعدد ہائیڈریٹس بناتا ہے ۔ کھالوں کو دباغت سے پہلے اس سے صاف کیا جاتا ہے ۔ اس سے بال اتر جاتے ہیں رنگ تیار کرنے کے کام آتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu