English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Soft goods Noun, Plural پارچہ جات ۔ کپڑے ۔ نرم چیزیں ۔ نرم اشیاء ۔
Soft goods com Adjective سہل الحصول اشیاء ۔
Soft grass Noun ایک قسم کی نرم گھاس ۔
Soft head Noun ضعیف العقل شخص ۔ سادہ لوح ۔
Soft head Noun ضعیف العقل شخص ۔ سادہ لوح ۔
Soft headed Adjective نرم دل ۔ رحمدل ۔
Soft headed Adjective نرم دل ۔ رحمدل ۔
Soft headedly
Soft headedness
Soft hearted
Soft heartedly Adverb نرم دلی سے ۔ رحمدلی سے ۔
Soft heartedly Adverb نرم دلی سے ۔ رحمدلی سے ۔
Soft heartedness Noun نرم دلی ۔ رحم دلی ۔
Soft heartedness Noun نرم دلی ۔ رحم دلی ۔
Soft landing Noun خلائی جہاز کا خیر و عافیت کے ساتھ اُترنا ۔ خلائی جہاز کا محفوظ طریقے سے اُترنا ۔
Soft money دستیاب زر ۔ زر کاغذی ۔ سہل الحصول زر ۔
Soft nosed Adjective کارتوس جس کی نوک ملائم ہوتی ہے ۔
Soft nothings Noun عاشقانہ گفتگو ۔ رازونیاز ۔
Soft option Noun سہل تر مُتبادل صورت ۔ آسان طریقہ کار ۔
Soft or godd or fair words butter no parsnips
Soft palate Adjective نرم تالو ۔
Soft pedal Noun پیانو وغیرہ کے کِسی ساز کا وہ حِصّہ جِس کے ذِریعے لے کو نرم کیا جاتا ہے ۔
Soft pedal Noun پیانو وغیرہ کے کِسی ساز کا وہ حِصّہ جِس کے ذِریعے لے کو نرم کیا جاتا ہے ۔
Soft pulse Noun نبض لین
Soft radiation Phrase نرم اشعاع : نسبتاً طویل طول موج کی آیونائزنگ اشعاع ۔ اس کی قوت وخول کم ہوتی ہے ۔
Soft rime Noun نرم پالا ۔
Soft roe Noun نر مچھلی میں انڈے کا مادہ ۔
Soft roe milt
Soft rot Noun نرمیلا روگ ۔ پودوں کا ایک روگ جِس میں مُتاثِرہ مُقامات آبدار سے اور پھولے پھولے سے بن جاتے ہیں ۔
Soft sawder Noun مدح ۔ ستائش ۔ تعریف ۔ تحسین ۔