English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Property immovable | جائیداد غیر منقولہ ۔ | |
| Property in mortain | Noun | املاک مردہ ۔ |
| Property incorporeal | ملکیت غیر مادی ۔ ملکیت شے غیر مادی ۔ ( حق گذ ر و غیرہ ) ۔ | |
| Property insurance | Adjective | بیمہ املاک ۔ |
| Property joint | جائیداد مشترکہ ۔ | |
| Property law | Adjective | جائیداد ملکیت املاک مملوکہ مال یا زمین قانون غیر منقولہ جائیداد کا وہ حصہ جو غیر مخصوص یا تاحیات کسی کے قبضہ میں ہو ۔ |
| Property lost | گم شدہ جائیداد یا شے ۔ | |
| Property man prop man | — | — |
| Property movable | جائیداد منقولہ ۔ | |
| Property personal | جائیداد شخصی ۔ | |
| Property qualification | Noun | کِسی عہدے یا کِسی حق کو استعمال کرنے کے لیے لازمی جائیداد کی ملکیت ۔ |
| Property real | جائیداد غیر منقولہ ۔ | |
| Property register | Noun | رجسٹر موجودات ۔ |
| Property rights | Adjective | حقوق ملکیت ۔ |
| Property room | Noun | وہ کمرہ جس میں اسٹیج کا منقولہ سامان لباس وغیرہ رکھے جاتے ہیں ۔ سامان گاہ ۔ |
| Property self acquired | جائیداد مکسوبہ ( اپنے دست و بازو کی محنت سے حاصل کی گئی جائیداد ) ۔ | |
| Property separate | ملکیت جدا گانہ ۔ | |
| Property sheet | Noun | پراپرٹی شیٹ ۔ ویڈوز میں ڈائیلاگ باکس کی ایک قسم جہاں تک جانے کے لیے فائل مینیو سے پراپر ٹیزیا کسی آبجیکٹ پر دائیں کلک سے پراپر ٹیز کا انتخاب کیا جاتا ہے یہ اس آبجیکٹ کی تمام سینگز کی فہرست فراہم کرتا ہے جیسا کہ فائل ایپلیکیشن یا ہارڈوئیر ڈیوائس ۔ |
| Property stplen | مال مسروقہ ۔ چوری شدہ مال ۔ | |
| Property tax | محصول جائداد ۔ | |
| Property transfer of | انتقال جائیداد ۔ منتقلی جائیداد ۔ | |
| Propertyiess | Adjective | بے جائیداد ۔ |
| Propertyless | Adjective | بے جائیداد ۔ جس کی جائدادنہ ھو ۔ |
| Prophage | Noun | دروں خلوی جرثومی وائرس جو اپنے میزبان کو عامل وائرسوں سے محفوظ رکھتا ہے ۔ |
| Prophalangosidae | Adjective | پروفیلینگوسیڈا ۔ راست پر حشرات کا بہت چھوٹا خاندان ۔ ان کا انٹینا لمبا اور بہت سے جوڑوں والا ہوتا ہے ۔ نے کے دونوں اگلے پروں پہ چرا چراہٹ پیدا کرنے والے اعضا ہوتے ہیں ۔ ان حشرات کی صرف تین انواع ہیں ۔ ایک ہندوستان میں اور دو شمالی امریکہ میں پائی جاتی ہیں ۔ |
| Prophase | Noun | آغاز خیطیت ۔ خلیاتی ۔ تقسیم کا ابتدائی مرحلہ ۔ جس میں لوئی اجسام مرکزے کے اندر نمایاں ہو جاتے ہیں ۔ اور طولی طریقے پر تقسیم کرتے ہیں ۔ |
| Prophasis | Noun | انداز ، مرض سے پہلے آنے والی علامات |
| Prophecy | پیشین گوئی ۔ | |
| Prophesied | Verb | پیش گوئی گی ۔ |
| Prophesier | Noun | پیشگوئی کرنے والا ۔ کاہن ۔ |