prophalangosidae – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

پروفیلینگوسیڈا ۔ راست پر حشرات کا بہت چھوٹا خاندان ۔ ان کا انٹینا لمبا اور بہت سے جوڑوں والا ہوتا ہے ۔ نے کے دونوں اگلے پروں پہ چرا چراہٹ پیدا کرنے والے اعضا ہوتے ہیں ۔ ان حشرات کی صرف تین انواع ہیں ۔ ایک ہندوستان میں اور دو شمالی امریکہ میں پائی جاتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu