property sheet – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

پراپرٹی شیٹ ۔ ویڈوز میں ڈائیلاگ باکس کی ایک قسم جہاں تک جانے کے لیے فائل مینیو سے پراپر ٹیزیا کسی آبجیکٹ پر دائیں کلک سے پراپر ٹیز کا انتخاب کیا جاتا ہے یہ اس آبجیکٹ کی تمام سینگز کی فہرست فراہم کرتا ہے جیسا کہ فائل ایپلیکیشن یا ہارڈوئیر ڈیوائس ۔

🔹 Roman Urdu