English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Proplasm Noun سانچہ ۔ نقشہ ۔ ڈھانچا ۔ مقام نشوونما ۔
Proplastics Noun ڈھانچے کے لیے سانچے بنانے کا فن ۔
Proplastids Adjective پروپلاسٹیڈز ۔ قبل حی ریزہ ۔ نا پختہ بے رنگ پلاسٹڈز جو پیش قسمہ بافتوں کے خلیوں میں پیدا ہوتے ہیں ۔
Propless Adjective بے سہارا ۔ بے آسرا ۔
Propliopithecus Noun چھوٹے جبڑے والے انسان نما چھوٹے حیوان کی ایک قدیم جنس ۔
Propman Noun نگران جائیداد ۔ تھیٹر کے مال و متاع کی نگرانی کرنے والا ۔
Propneustic Adjective جس کے صرف اگلے ہی دو نتھنے کام کے ہوتے ہیں ۔
Propodeal Adjective بر پشتی ۔ پیش پشتی ۔ پیش پشتی سے متعلق یا اس پر واقع ۔
Propodeon Noun پیش پشت ۔ بر پشت ۔
Propodial Adjective پاﺅں کے اگلے لختے سے متعلق ۔
Propodite Noun پیش یا قشریہ ۔ قشریے کے پاﺅں کا ما قبل آخر جوڑ ۔
Propodium Noun پاﺅں کا اگلا لختہ ۔ پیش پا ۔
Propolis Noun نملی موم ۔ جھنے کا موم ۔ موم سے ملتا جلتا ایک رالی مادہ جسے شہد کی مکھیاں پھولوں اور کلیوں سے جمع کرتی ہیں ۔
Proponent Noun مجوز ۔ مُحرک ۔ کوئی تجویز یا تحریک پیش کرنے والا شخص ۔ کسی نظریے اصول یا مقصد کا حامی ۔
Propontic Adjective پرو پونٹس کا یا اس متعلق ۔ مار مرائی ۔ بحر مار مرہ کا یا اس سے متعلق ۔
Propontis Noun بحر مار مرا کا قدیم نام ۔
Proportationate Adjective متناسب ۔
Proportion حصہ ، تناسب ۔
Proportion the bkg Adjective حصہ تناسب مقدار تعداد چیزوں یا جسامتوں کے درمیان تقابلی تعلق ۔
Proportionable Adjective متناسب ۔ موزوں ۔ متناسب پذیر ۔ موافق ۔
Proportionableness Noun تناسب پذیری ۔ مناسب ۔ موزونیت ۔
Proportionably Adverb نسبتاً ۔ حسبِ متناسب ۔ ازروئے نسبت ۔
Proportional Adjective ٹھیک تناسب سے ۔ کے متناسب ۔ کے مطابق ۔
Proportional allocation Noun متناسب تعین ۔
Proportional compasses Noun نسبتی کمپاس ۔
Proportional mean Noun اوسط نسبتی ۔
Proportional parts Noun اجزائے متناسبہ ۔
Proportional representation Noun متناسب نمائندگی ۔ ایک انتحابی نظام ۔ جس کے ذریعے مجلس قانون ساز میں سیاسی جماعتوں کی نمائندگی ۔
Proportional tax Adjective متناسب محصول یا ٹیکس ۔
Proportional taxation Noun تناسبی محصول بندی ۔