prophase – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

آغاز خیطیت ۔ خلیاتی ۔ تقسیم کا ابتدائی مرحلہ ۔ جس میں لوئی اجسام مرکزے کے اندر نمایاں ہو جاتے ہیں ۔ اور طولی طریقے پر تقسیم کرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

پروفیز ۔ مائیٹوسز اورمی اوسز میں پہلا مرحلہ جس کے دوران نیوکلیائی جھلی غائب ہو جاتی ہے اور کروماٹن کوئیلز نمایاں کروموسومز بن جاتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu