English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Prophesy Verb پیش گوئی کرنا ۔
Prophet Noun پَیغَمبَّر ۔ رَسُّول
Prophetess Noun نبیہ ۔
Prophethood Noun نبوت ۔ رسالت پیغمبری ۔
Prophetic Adjective پیغمبرانہ ۔
Prophetic prophetical
Prophetically Adverb پیغمبرانہ ۔ ملہمانہ طور پر ۔ پیشگوئی کے طور پر ۔
Prophobilinogen c10 h14 n2 o4
Prophylactic Adjective تدبیر یا دوا حفظ ماتقدم محافظ مانع امراض ۔
Prophylaxis Noun پیش گیری مرض کے زور سے جلو گیری یا انسداد قلب کی سوزش کے لیے ایک مفید دوا ہے ۔
Prophyrinuira Adjective پیشاب میں رنگدار نامیاتی مادوں کی موجودگی ۔
Prophyrinuria Greek پَیشَاب میں پورفائرَنز کا اخراج
Propine Verb مہربانی کرنا ۔ عنایت کرنا ۔ نوازش کرنا ۔
Propinpuity Noun نزدیکی ، قربت ، ناطہ ، رشتہ ۔
Propinquate Verb ایک زمانے میں ۔ قریبی رشتہ داری ۔ عزیزداری ۔ قرابت ۔ نزدیکی ۔
Propinquity Noun قرابت ۔ عزیز داری ۔ نزدیکی ۔ مقامی قربت ۔ وقتی قُربت ۔ رشتہ داری ۔ خون کی قربت ۔
Propionamide Adjective پروپیونا مائیڈ
Propionate Noun پروپیونک تیزاب کا نمک یا ایسٹر ۔
Propionic acid Noun پروپیونک تیزاب ۔ پانی ۔ کلوروفارم ۔ ایتھر یا الکحل میں حل ہو جانے والا ۔
Propitiable propitiative
Propitiate Verb غصہ ٹھنڈا کرنا ۔ منانا ۔ راضی کرنا ۔
Propitiated Verb خوش کیا ۔
Propitiatingly Adverb خوشی سے ۔ خوشنودی سے ۔ رضامندانہ انداز سے ۔
Propitiation Noun کغارہ ، منت ، صدقہ ، قربانی ۔
Propitiator Noun خُوش کرنے والا ۔ منانے والا ۔
Propitiatory Noun دلپذیر ، دل خوش کن ، کغارے کے طور پر ۔
Propitious Adjective مہربان ،موافق ،سازگار ۔
Propitiously Adverb سازگارانداز میں ۔ مہربانی سے ۔ مصالحت آمیزی سے ۔
Propitiousness Noun موافقت ، سازگاری ، شفقتت ، مہربانی ۔
Propjet engine Noun چرخی جٹ انجن ۔