English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Proper court عدالت صحیح ۔ عدالت مجاز ۔
Proper dower مہر مثل ۔
Proper fraction Noun کسر خالص ۔ وہ کسر جس کا نسب نما شمار کنندہ سے بڑا ہوتا ہے ۔
Proper gastric gland Noun معدے کے پیندے کے غدود
Proper lessons Noun وہ منا جات وغیرہ جو کسی مخصوص دن یا زمانے کے لۓ خاص طور پر مقرر ہوں ۔
Proper motion Noun آسمان میں نظر آنے والے سِتارے کی اپنی حرکت سورج کی نسبت سے ۔
Proper name Noun اسم معرفہ ، اسم علم ، خاص نام جو انگریزی میں بڑے حرف سے لِکھا جاتا ہے ۔
Proper noun proper name
Proper order مناسب حکم ۔ جائز حکم ۔
Proper party فریق مناسب ۔
Proper place ٹھیک جگہ ۔ اصلی مقام ۔
Proper security مناسب ضمانت ۔
Properate Verb دوڑنا ۔ جلدی کرنا ۔ تیز کرنا ۔ عجلت سے کام لینا ۔
Properismenon Adjective جس کے جزو ما قبل آخر پر نبرہ یا تاکید ہو ۔
Properispomenon Noun وہ لفظ جس کے جزو ماقبل آخر پر نبرہ یا تاکید ہو ۔
Properitoneal hernial Noun پیٹ کی جھلی کا اگلا ہرنیا
Properly Adverb واجبی ، جائز ۔ ٹھیک ۔ درست ۔ مناسب طور پر ۔
Properness Noun معقولیت ۔ صحت ۔ مناسبت ۔ درستی ۔ خوش وضعی ۔ عمدگی ۔
Propertied Adjective جائیداد والا ۔
Properties Noun خاصیات ۔ خواص ۔
Properties of matter Noun خواص المادہ ۔ مادے کی خواص ۔
Properties vital Noun حیات بخش خواص
Property جائیداد ۔
Property accounts Noun مال و جائیداد کھاتے ۔ اثاثہ جاتی کھاتے ۔
Property ancestral آبائی جائداد ۔ خاندادنی جائداد ۔
Property attache Noun جائیداد اتاشی ۔
Property corporeal جائداد مادی ۔ ملکیت مادی ۔ ملکیت شے مادی ۔ ( عمارت ۔ کتاب و غیرہ ) ۔
Property deveiopment Adjective زمین پر ترقیاتی کام کر کے یعنی سکول و کالج سڑکیں وغیرہ بنا کر اس کی افادیت بڑھا کر سرمایہ کاری فروغ دینا ۔
Property exclusive ملکیت بلا شرکت غیرے ۔
Property had not yet been devided among the brothers Phrase بھائیوں میں ابھی تک جائیداد تقسیم نہیں ہو چکی تھی