English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Propel کھینچنا ۔
Propellant Noun کوئی چیز یا شخص جو آگے بڑھائے ۔ دھکیلنے والا ۔ ٹھیلنے والا ۔ راکٹ انجن کا ایندھن ۔
Propelled Verb آگے بڑھا ۔
Propellent Adjective دھیکلنے والا ، چلانے والا ، مُتحرک ۔
Propeller Noun دھکیلنے والا اوزار ، گردش کرنے والا پنکھا ، جو جہاز یا ٹربائن کو بڑھاتا ہے ۔
Propeller shaft Noun وہ ڈنڈا یا ساقہ جو انجن کا زور پہیّوں تک پہنچاتا ہے ۔
Propelling pencil Noun پنسل جِس میں سُرمے کی نوکیں ادل بدل کر لگائی جاسکتی ہیں ۔
Propend Verb میلان رکھنا ۔ راغب ھونا ۔ جھکنا ۔ رُجحان ھونا ۔
Propendent Adjective آگے ۔ باہریا نیچے کی جانب لٹکا ہوا ۔
Propene پروپین (پرو پائلین) الیکن سیریز کے ہائیڈروکاربنز کا دوسرا رکن ہے یہ بے رنگ گیس نقطہ ابال منفی ۴۷ سینٹی گریڈ رکھتی ہے ۔
Propene polymers polypropene polypropylene
Propene propylene c3 h6
Propenenitrile acrylonitrile vinyl cynide ch2ch cn volatile liquide bp 78c
Propenic acid acrylic acid vinylformic acid ch2chcooh
Propense Adjective جھکا ھوا ۔ مائل راغب ۔
Propensely Adverb جھکے ھو ئے انداز میں ۔ رغبت کے انداز میں
Propenseness Noun رغبت ۔ میلان ۔ جھکاو ۔ رُ جحان ۔
Propension Noun کسی ایک رُخ حرکت کرنے کی عادت ۔ جھکاو ۔ ذہنی میلان ۔
Propensity Noun رغبت ، خواہش ، میل ، شوق ۔
Propensity econ Adjective میل رغبت فطری میلان رجحان یا مزاجی کیفیت ۔
Propensity to consume Adjective جوں جوں انسان کی آمدنی بڑھتی ہے خرچ کی طرف اسی نسبت سے رجحان ہو جاتا ہے ۔
Propensity to invest Adjective سرمایہ کاری کا رجحان ۔
Propensity to save Adjective بحث کرنے کی طرف رجحان ۔
Propenyl Noun فرضی ہا ئیڈ روکاربن جزو مستقل ۔
Propenyl lsothiocynate allyl lsothiocynate mustard oil c4h5n5chchch2ncs
Proper Adjective مناسب ۔ موزوں ۔ درست ۔ صحیح ۔
Proper adjective Noun صفت معرفہ ۔ صفت جس کا پہلا حرف عموماً بڑا ہوتا ہے ۔ اس کی شکل کسی اسم معرفہ سے مشتق ہوتی ہے ۔
Proper authority Noun حاکم صحیح ۔ حاکم مناسب ۔ مناسب ہیت حاکمہ ۔
Proper care and caution مناسب احتیاط اور خبرداری ۔ مناسب دیکھ بھال ۔
Proper clonic Noun خاص قرمچہ